انڈے کے فوائد

Posted on at


    

انڈا قدرت کا عطا کردہ ایک ایسا فاسٹ فوڈ آئیٹم ھےجو کے صرف 2،3 منٹ میں تیار ھو جاتا ھے۔ مگراس کی غزائی خوبیاں بے شمار ھیں۔ بھت کم چیزیں اپنی غزائی افادئت میں انڈوں کا مقابلہ کر سکتی ھیں۔ انڈوں میں توانائی کا ذخیرہ پوشیدہ ھوتا ھے کیونکہ اس میں تمام وہ غزائی اجزاء پائے جاتے ھیں جو انسانی صحت کے لیےضروری ھیں۔

 

انڈے کی ذردی اور سفیدی دونوں ھی بیش قیمت غزائی اجزاء کا مجموٰٰعہ ھوتی ھیں۔ اس میں موجود وٹامناے آنکھوں کے لئےضروری ھوتا ھے۔ یہ نظر کو کمزور ھونے سے بچاتا ھےاور بصارت کو تقویت بخشتا ھے۔

 

اس کے علاوہ انڈے میں موجود وٹامن ڈی ھڈیوں اور دانتوں کی نشوونمامیں اہم کردار ادا کرتا ھے۔

انڈوں میں موجود وٹامن بی دل کو تقویت دیتا ھےاور خون گاہڑا ھونے سے روکتا ھے۔ اس لئے دل کے مریضوں کے لئے مفید ھے۔

انڈوں کی سفیدی کیلشئم حاصل کرنے کا بھترین ذریعہ ھے۔   

 



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160