پاکستان کا مطلب کیا؟

Posted on at


پاکستان کا مطلب تو ہر کوئی جانتا ہے ... کتابوں میں سب نے ہی پاکستان کے بارے میں بہت کچھ پڑھا اور پاکستان کے معنی پے بات ہوئی اور ایک سبق بچپن سے سب نے یاد کیا اور پاکستان کو صرف کتابوں کی حد تک محدود کر دیا اور ایک رٹا بنا لیا پاکستان کے نام پے اور پاکستان کو صرف پپرز میں یاد کرنے کے لئے بس یاد رکھا جاتا ہے اور تو جیسے پاکستان کی ہماری زندگی میں کوئی اہمیت نہیں اور نہ ہی اس ملک کا کوئی مقصد ہے یہ ملک صرف و صرف ہمارے رہنے کی جگہ بن گئی ہے اس ملک کے تمام مقصد جو تھے وہ تمام کے تمام نہ پید ہو کر رہ گے ہیں...........

                پاکستان یوں ہی وجود میں نہیں آیا اس ملک کو بنا نے کے لئے لوگوں نے اْننے جان  و مال کی قربانی دی  اور جو بے مقصد نہیں تھیں انہوں نے بہت کچھ سوچ کے اپنے آنے والی نسلوں کی خاطر قربانی دی تا کے اس ملک کو تمام لوگ اپنے تریقے سے یعنی اسلامی اصولوں کے مطابق چلا سکیں اور اس ملک نے ہیں سب کچھ دیا......

لیکن آج ہم سب خود غرض ہو گے ہیں...... اس ملک نے جو کچھ ہمیں دیا ہم وو اب بھول گنے ہیں تمام لوں کی قربانیوں پے ہم نے پانی ڈال دیا ہے

اور ہم اس دنیا کی رنگینیوں میں گم ہو گے ہیں..... سب کو سوچنا چائے کے ہمیں اس ملک کو کیا دیا اور اس کے بننے کے مقصد کیا تھے؟ کیا وو تمام مقصد پورے ہوۓ؟ کیا ہم اس ملک کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں؟

........



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160