پرائیویٹ سکولوں کی تعلیم

Posted on at


پرائیویٹ سکولز کو تعلیم کا ذریعہ بولیں یا بزنس کا ....... اس دور میں اب جب مہنگائی ہے ہر چیز مہنگی ہے تو سب سے مہنگی چیز تعلیم ہے..... تعلیم ہر انسان کا حق ہے لیکن اب تو ایسا بلکل  نہیں اب تو تعلیم صر و صرف امیروں کا ہی حق ہے .....  سب سے ضروری چیز اس دور میں تعلیم ہے جس پے ہر انسان کا حق ہے لیکن تعلیم تو بس امیروں کے کیے ہی ہے... 

    اور ویسے بھی پرائیویٹ سکولز کا آج کل ٹرینڈ چھایا ہوا ہے، ہر کوئی چاہتا ہے کے اس کے بچے اگر تعلیم حاصل کریں تو پرائیویٹ سکولز میں ورنہ تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں..... یہ سوچ آج کل کے لوگوں کو گورنمنٹ سکولز نے ہی دی. کیوں کے وہ بچوں کی تعلیم پے توجہ نہیں دیتے . صرف و صرف تنخوا کے لئے گورنمنٹ سکولز میں ٹیچرز بیتھے ہیں. 

                           اور اگر ہم پرائیویٹ سکولز کی بات کریں تو وواہ واہ ہے جہاں بھر پور بزنس کھلا ہے .... جنھیں صر و صرف اپنے فیس سے مطلب ھوتا ہے اور اس لئے اچھی اچھی باتیں کر کے اور ٹف سے ٹف کورس رکھ کے امپریس کرتے ہیں... اور بھری بھری فیس لیتے ہیں جب کے اصل مقصد ان سکولز کا بھی اچھی تعلیم فرہام کرنا نہیں  ھوتا .... اور بچوں کے ساتھ زیادتی بھی کھلے عام ہوتی ہے. ڈزرونگ سٹوڈنٹس کے ساتھ خاص طور پر... 

       سیاسی بنیاد پے انعامات دیے جاتے ہیں اور فوورتِسم کی بنیاد پے سراہا جاتا ہے... پوزیشنز بھی اسی بنیاد پے دی جاتی ہیں... اور اچھے خاص ے بچوں کا ٹیلنٹ دبایا جاتا ہے اور جس سے اچھے اور لائق سٹوڈنٹس کے کانفیڈنس میں ایک حد تک کمی آتی ہے. 

                   جب کوئی بچا کسی کلاس میں پڑھتا ہے تو تو وہ کسی خاص انسان کا کسی سیاسی شخص کا بیٹا یا بیٹی نہیں ھوتا بلکے وو ان تمام بچوں کے ساتھ برابر ھوتا ہے لہٰذا سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے اور ہر ایک کے ٹیلنٹ کو سراہا جاۓ ...

 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160