کھیرے کے فوائد

Posted on at


کھیرا گرمیوں میں زیادہ ھوتا ہے اور اسے سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے. اور مزے کی بات یہ ہے کے کھیرا سبزیوں میں بھی آتا ہے اور پھلوں میں بھی پھلوں میں کھیرا تربوز کی فیملی میں آتا ہے.

     کھیرا انڈیا اور وسطی ایشیا میں کاشت کیا جاتا ہے اور یہ ٤٠٠٠ سال سے کاشت کیا جا رہا ہے. رومیوں کی پسندیدہ سبزی میں آتا ہے اور وہاں سے ہی اسے کھانے کا دنیا بھر میں مشہور ہوا . پانی والی جگہ اسے آسانی سے کاشت کیا جا سکتا ہے.....

    کھیرے کے بے انتہا فوائد ہیں.. کھیرے کا تیل بھی انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہے. گرمیوں میں کھیرے کا استمال زیادہ ھوتا ہے کیوں کے کھیرا ایک ٹھنڈی سبزی ہے. سلاد کے طور بھی اسے کھایا جاتا ہے اور ڈائٹنگ کے لئے بھی کھیرا استمال کیا جاتا ہے اور سکن کے لئے بھی یہ بے حد مفید ہے اس لئے اسے اچھی ڈائٹنگ کے لئے بھی استمال کیا جاتا ہے.

                           کھیرا اگر آنکھوں پے روزانہ رکھ دیا جی تو آنکھوں کے گرد سیاہ  ہلکے اس سے ختم ہو جاتے ہیں....

  کھیرے کے مسلسل استمال سے چہرے پے پڑھی چھایاں دور ہوتی ہیں... 

کھیرے کے استمال سے خون صاف ھوتا ہے جس کے نتیجے میں  رنگ صاف ھوتا ہے..

       جسم میں موجود فاضل چربی کو زائل کرنے کے لئے کھیرے کا روزانہ کھانے میں استمال ضروری ہے...

                             چہرے کے کھلے مسام اور بعد نما داغ بھی کھیرے کا پیسٹ لگانے سے ختم ہوتے ہیں... 

                          سورج کی وجہ سے خراب سکن کے لئے بھی کھیرا انتہائی مفید ہے...

 کوشش کریں کے کھیرے کو اپنے خانے میں روزانہ کے معمول میں شامل کر لیں تا کے آپ کو بھی اس کی غذائیت سے فائدہ مل سکے... 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160