تھر پارکر کے مسائل اور میڈیا کا کردار

Posted on at


تھر پارکر پاکستان کا ایک ایسا حصّہ ہے جو مسائل سے بھرا پڑھا ہے.. تھر پارکر میں موجود مسائل چاہے قدرتی ہوں یا پھر ان کے اپنے فرسودہ قسم کے رسم و رواج سے بنے . آج تک کبھی بھی حکومت کی نظر ان مسائل پر نہیں پڑھی یا پھر یوں کہ لیں کے میڈیا نے بھی کبھی اس جگہ کا ذکر تک نہیں کیا . جب تک قدرتی مسائل ....خشک سالی ، قحط اس جگہ کو نہ گھیر لے ہر کوئی سو رہا ھوتا ہے چاہے وو حکومت ہو یا میڈیا.......

                     سندھ کا ایک اہم حصّہ تھر پارکر ہے ، لیکن اس جگہ کے مسائل دیکھ کر کبھی ایسا غلطی سے بھی محسوس نہیں ہوا کے یہ علاقہ کسی حکومت کا حصّہ ہے. یہ بھی کسی کے ساتھ منسلک ہے اور کسی حکومت کا اس جگہ پر بھی کوئی فرض بنتا ہے کے اس کے مسائل کو بھی حال کری... حکومت کے پاس ڈھیروں غلہ پڑھا رہے گا لیکن اسے کبھی کسی ایسی جگہ نہیں پہنچایا جاتا جہاں اسکی ضرورت ہو جب تک پورے کا پورا قحط نہ پڑھ جاۓ ......

    میڈیا آج کے دور میں ہر چیز کو بے انتہا فروغ دے رہا ہے. ہر ترہان کے مو ضو ع کو اچھالا جا رہا ہے. میڈیا ہر جگہ آپنی تعریفیں کروانے میں لگا ہے.. ہر خبر پے نظر، ظلم کے خلاف آواز وغیرہ وغیرہ .. لیکن جن علاقوں کو واقع میں میڈیا کی شدید ضرورت ہے وہاں میڈیا بھی سو رہا ھوتا ہے....

    تھر پارکر کے مسائل کی سال پورانے ہیں. لیکن آج تک کبھی بھی میڈیا نے وہاں تک رسائی نہیں کی. اب کی بار میڈیا نے ایک اہم کردار ادا کیا اور حکومت اور لوگوں کی نظر اس مسلے پر بھی ڈالی. .. دن بھر ہزار بنا مقصد کی خبریں چلتی رہیں گی اور آئے مسلوں پے بار بار بات کی جاۓ گی جن کی کوئی خاص ضرورت نہیں لیکن تھر کی یاد اب سب کو آئ ...

 

   ملک بھر میں بے تحاشا این جی اوز کام کر رہی ہیں. لیکن جن علاقوں کو ان کی ضرورت ہے وہاں ان کا نام و نشان تک نہیں ھوتا... ملک میں موجود این جی اوز ، حکومت اور میڈیا کو اس علاقے پر بھی توجہ دینی چائیے اور ان معصوموں کی بھی جان کی پرواہ کرنی چائیے ... وو بھی اسی ملک کا ایک اہم حصّہ ہیں...... 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160