(اسٹرابیری کے چند اہم فوائد (حصہ دوئم

Posted on at


آنکھوں کی انفیکشن اور دیگر امراض چشم میں بے حد مفید ہے۔


اسٹرابیری میں موجود فائٹو کیمیکلز کولیسٹرول لیول کو نارمل رکھتے ہیں۔


پوٹاشیم اور میگنیشیم کی بدولت ہائی بلڈ پریشر میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔



اسٹرابیری کھانے سے قوتِ مدافعت بحال رہتی ہے۔


نزلہ زکام کے علاوہ مختلف قسم کی انفیکشن سے انسان محفوظ رہتا ہے۔



اسٹرابیری میں موجود فائٹو نیوٹرنٹس سوجن کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔


اسٹرابیری کھانے سے پیاس کم لگتی ہے۔


اس میں موجاد فلیو نائڈز مزمن امراض سرطان، امراض قلب، بلند فشار خون، دانتوں کے مراض اور ہڈیوں کی کمزوری میں بھی بہت مفید ہیں۔


جلد پر لگانے سے رنگت میں نکھار اور چھائیوں کو دور کرکے چہرہ خوبصورت بناتا ہے۔



گردے، پتے اور جگر کے امراض کی صورت میں اسٹرابیری کھانے سے پرہیز کریں۔


اسٹرابیری کا روزانہ استعمال بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔


 اسٹرابیری ایک بہت ہے اچھا اور خوبصوت پھل ہے جو ہمارے ملک پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔



اسٹرابیری ایک اچھا پھل ہونے کے ساتھ ساتھ بہتر دوا بھی ہے۔


اسٹرابیری ایک ایسا واحد پھل ہے جس کے بیج اس کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔


اسٹرابیری میں موجود وٹامن انسانی جسم کو بھر پور توانائی فراہم کرتے ہیں اور بیماریوں سے بچائے رکھتے ہیں۔



About the author

160