اچھے اخلاق کا مالک

Posted on at


سب سے پہلے اچھے اخلاق کے ما لک انسان کے لیے یہ ضروری ہے کے وہ پڑھا لکھا ہو اچھے خاندان کا فرد ہو. اس کی. اچھے اخلاق کا انسان معامعلہ فہم بھی ہوتا ہےاور وہ تمیز کا دامن کبھی نہیں چھوڑتا. وہ زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرتا ہے اور کہیں نہ کہیں ان کی وجہ اچھے اخلاق بھی ہوتے ہیں.                                                         

 

ہمیں چائیے که ہم بھی اپنے بڑوں کے ساتھ تمیز سے بات کریں اور اخلاق سے پیش آیئں تا که ہمارے بزرگ ہم سے خوش ہوں اور ان کے منہ سے ہر نکلی دعا   ہمیں ترقی کی منازل طے کرواتی جا ے. معاشرہ اسی کو ترجیح دیتا ہے جو آوھنے کردار کا ہو، با اخلاق ہو، بدتمیز نہ ہو. لوگ بھی اسی شخص کی عزت کرتے ہیں جو نہایت  تعلیم یافتہ اور با اخلاق ہو. انسان اپنی زندگی میں بہت سے مراحل اچھے اخلاق کی وجہ سے طے کر لیتا ہے. انسان کی کامیاب زندگی کے لئے اچھے اخلاق کا ہونا بہت ضروری ہے. اچھے اخلاق کا ما لک کبھی بھی کسی محفل میں شرمندگی کا  باعث نہیں بنتا. ہمیں  چائیے که ہم بھی اپنے اخلاق اتنے اچھے بنا لیں که لوگ ہم سے بہت متاثر ہوں  اور ہمارے دئیے ہوے مشورے کو نظر انداز نہ کریں. بہت سی ایسی چیزیں جو کافی محنت کے بعد بھی انسان کو نہ ملتی ہوں لیکن اکثر اچھے اخلاق وہ چیز اسے دلا دیتے ہیںجس سے زندگی بہت پر سکون ہوجاتی ہے. ہمارے لئے اچھے اخلاق کی مثال حضرت محمّد  سے بڑھ کر دنیا میں کوئی نہیں. چھوٹا  بچا ہو یا کوئی بڑا سب سے بہت زیادہ اخلاق اور خوش اسلوبی سے پیش آتے تھے. ان کی زندگی کا ہر ایک پہلو بہت عاجزی مے گزرا کبھی تکبر نہیں کیا تھا لوگو ک ساتھ جب ب ملے خوش اخلاقی سے ملے. ہر شخص کو چائیے وہ خود کو بہترین اخلاق کا ملک بنا لے.                                                                             

                       



About the author

160