دہلی کے ریاستی انتخابات میں اک نئی پارٹی وجود میں آئی اور انتخابی پنڈتوں کو حیران کر دیا کیوں کے اس نوزائیدہ جماعت کو بنے ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا مگر انتخابی نتائج نے نہ صرف بھارت بلکے بر صغیر کے تمام ممالک پاکستان ، بنگلہ دیش ، میں گہرا اثر کیا اس پارٹی کی بنیاد اک انکم ٹیکس افسر اروند کجروال نے ڈالی وہ ہی اب اس پارٹی کے سربراہ ہیں ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے ٢٨ نشست حاصل کیۓ اور دہلی میں اروند کجروال وزیر اعلی(مکھی منتری) منتحب ہوے اور اپنی وزارت اعلی قائم کی اور واقعاتا عام آدمی کی طرح میٹرو بس میں بیٹھ حلف لینے آیے اور دہلی کے شہریوں کے لیے پانی صحت امن کے لیے اصلاحات کیں کئی بار وہ خود بھی شہر کی ٹرافیک میں پھنسے دیکھے گے پروٹوکول کلچر کا خاتمہ کیا صرف ٢٨ ارکان کی حمایت والے کجرول نے جب کرپشن کے خلاف بل کی منظوری چاہی تو کانگریس اور بی جے پی اس کے اڑے آ گئیں کجروال کا کہنا تھا اگر وہ لوک پال بل اسمبلی سے منظور نہ کروا سکے تو مستعفی ہو جائیں مگر بل منظور نہ سکا یوں اروند کجر وال کی وزرات اعلی اپنے اختمام کو پہنچی جو کے صرف ٤٩ دن تک ہی محدود رہ سکی اب عام آدمی پارٹی لوک سبھا کے انتخابات میں حصہ لینے جا رہی ہے .
بھارت کی عام آدمی پارٹی
Posted on at