گزارش

Posted on at


گزارش سب سوچ رہے ہوں گے کے کیا گزارش کرنے کرنے والی ہے لیکن در حقیقت یہ گزارش آپ سے نہیں اپنے ہی کسی سے. اور وہ اپنا اور کوئی نہیں میری آپنی چھوٹی بہن ہے. جس سے جتنی  بھی جس بات کی بھی گزارش کی جاۓ کم ہی ہے. کیوں کے سننا اس نے نہیں اور ڈانٹ مجھے پڑھنی ہے. 

                   لیکن آج بات یہ نہیں بات ہے کچھ الگ سی کچھ اور سی. سب حیران تو ہوں گے لیکن بات ہی کچھ ایسی ہے کے........................... گزارش ہے اس سے کے جو بھی پکے خدا راہ کھا لے اور ان چپس کو گولی مار دے. ہر ٹائم چپس یا پھر املیٹ آخر ایسا کیوں. آلو کھا کھا کے کن سا الو ہو جانا ہے. رہنا تو ویسا ہی ہے نہ تو پھر آپ ہی بتائیں مجھے تانگ کرنا لازمی ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟/ 

                        کوئی پوچھے ایمی سے بھلا ہر وقت فرائز خانے سے تانگ نہیں ہو جاتی. جو کچھ بھی پکے سب سے پہلے اس سے ہی پوچھا جاتا ہے پھر کھانے  کے وقت نخرے بھلا کیوں؟ جب صرف فرائز ہی کھانے ہوتے ہیں تو تو پھر کچھ اور پکواتی ہی کیوں ہے. 

                     میں نے کیا الو کے کھیت کھول رکھے ہیں یا پھر کے ایف سی پے یہی کام کرتی تھی کے ہر وقت بس فرائز بنا کر دیتی رہوں...................

   سو گزارش ہے بہن جو بھی پکے کھا لو اور مجھے تنگ نہ کرو. بہت مہربانی ہو گی.....



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160