روزہ

Posted on at


 

یہ بھی ایک خدا کی عبادت ہے جو ہم مسلمان اس کو اپناتے ہیں. روزہ رکھنے     والے شخص ہر طرح کی برائیوں سے دور رہتا ہے نہ تو وہکبھی اس زبان سےجھوٹ بولتا ہے اور نہ ہی کسی کا دل دکھاتا ہے.عام طور پر بھی ہم مسلمان کو دوسرے مسلمان کا دل نہیں دکھانا چائیے اور اس کا ہم پر بھروسہ کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی وقت، کسی بھی موضوع اور کسی بے محفلمیں جھوٹ بول کر نہیں توڑنا چائیے. روزہ رکھنے والے انسان کا ضمیر بھی بہت مطمئن رہتا ہے کیونکہ وہ معاشرے کی ہر طرح کی بری باتوں سے پورا دن بچا رہتا ہے اس لئے اسےبہت سکون بھی ملتا ہے کے آج اس نے خدا کے لئے روزہ رکھا اور اس میں کسی قسم کی بھی کسی بھی طرح کوتائی نہیں کی.                                                      

                                                    

   یہ بھی بہت ضروری ہے کے ہمیں قدم قدم پہ خدا کا شکر ادا کرنا اور اس سےہی  اپنی ضرورت ما نگنی چائیے کہ اس نے ہمیں بہت پیاری زندگی دی اور زندگی کی ہر چیز کی سہولت دی اور خدا کی ایسی ایسی تخلیق ہے کہ ایک انسان کی سوچ سے بھی باہر ہے. خدا کا ہم پر بہت زیادہ حد سے بھی زیادہ ہم پر کرم ہے ہم جتنا بھی شکر ادا کر لیں وہ کم ہے.وہ ہی ذات ہر بندے پر فضل اور مدد کرتی ہے. جب کوئی بھی شخص کسی قسم کی بھی تکلیف میں ہوتا ہے وہ خدا سے یہ خواہش کرتا ہے کہ میں جلد ٹھیک ہو جاؤں اور خدا کی ذات تو ایسی ذات ہے کہ وہ اکثر بن مانگے بے ہماری سوچ سے بھی زیادہ ہمیں دے دیتی ہے یہ تو پھر ہم خدا سے مانگ رہے ہوتے ہیں. روزہ ایک انسان کے لئے ایسی نحمت ہے کہ اسے سا رے غلط اور برے کاموں سے نجات  دلاتا ہے اور ثواب کا باعث بنتا اور ایمان تازہ کرکے دل کو خوش کرتا ہے.      

     



About the author

160