انٹر نیٹ میڈیا لیبز کا سپائڈر کِس طرح ہمیں / مجھے وال سٹریٹ جرنل تک لے گیا۔

Posted on at

This post is also available in:

سپا ئڈر: حقیقی ٹائم کی طرح کی سوشل سَرچ اور سماعت۔

ٹو ئٹر پر ۲۴ گھنٹے ہفتے کے سات دن لوگوں لوگوں اور کاروباروں کی تلاش کریں اور اپنے سیاق سباق کا موازنہ کریں۔ عملی مظاہرے کا اور جیو ٹارگٹنگ (کاروبارکیلئے)۔ سوشل ڈیٹا بیس بنا ئیں جو مضبوط اور تلاش کے قابل ہو

 

مندرجہ بالا امیج لینگویج میرے (سپائڈر) پر اکاونٹ سے لی گئی ہے ایک پروڈکٹ جو پیٹر بورڈز، رابرٹ مُور اور انٹر نیٹ میڈیا لیبز کی ٹیم نے تخلیق کیا۔ فلم اینکس میں ہم پوری طرح (سپا ئیڈر موڈ) میں ہیں چونکہ ہم فلم اینکس، ویمن اینکس، ماڈلز ویب ٹی۔وی کو ترقی دینا چاہتے ہیں اور ہمارے فاسٹ لین ڈیلی ویب سا ئیٹس کے دوست جو ہما ری نئی بِیٹا میں ہیں جو اِسطرح نظر آتی ہے

ایک ایسی دنیا میں جہاں ہر طرف فیس بُک اور گوُگل ہے آپ اپنا متعلقہ سامع کیسے تلاش کریں گے جو حقیقت میں آپ کے مواد میں دلچسپی لے؟ جب میں نے پہلی دفعہ فرانسسکو رُولی کے ساتھ کام شروع کیا ہم نے گُوگل پر تلاش کیلئے (کِی ورڈز) کو ٹارگٹ کرنا شروع کیا۔ ہمارے ویمن اینکس فاؤنڈیشن کے ساتھ کام کی وجہ سے ہمارا اب بھی تلاش کی ٹَرم افغانستان میں سکولوں کا قیام پر بڑا اثر ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ گُوگل پر تلاش کی درجہ بندی بہت مہنگی ہے۔ اس پر وقت زیادہ لگتا ہے اور یہ کبھی ختم بھی نہیں ہوتی کیونکہ گُوگل اپنا الوگرتھم متواتر بنیادوں پر تبدیل کرتا رہتا ہے۔ بات فروخت اور مارکیٹنگ کے پرانے ۱۰۱ کے نظریہ پر چلی جاتی ہے جس کے تحت آپ کو گاہک یا سامع تلاش کرنا پڑتا ہے۔ اور آپ انتظار نہیں کر سکتے کہ گُوگل انھیں آپ کے پاس لائے۔ اب سپا ئیڈر کے آنے سے ہم اس قابل ہیں کہ کمپنیز اور لوگوں سے رابطہ کر سکیں جس کی بنیاد ان کے متعلقہ ہیش ٹیگز، کی ورڈز/جملے *نام اور انفلونس رینکنگ ہے۔ ہم صرف ان پروفائلز کو نکالتے ہیں جو ہمارے ہیں جو ہمارے معیار اور مصروفیت کے مطابق ہوں۔ اب ہم اپنا مواد اپنے سامعین کے لئے بنانے کے قابل ہیں معیار سیٹ کرنے والے ایونٹس۔ براہ راست کانفرنسز کی مانیٹرنگ کر کے اور سیکنڈ سکرین میڈیا مزا کرے ریکارڈ کرکے اور اہم سنٹرل لنکس جیسے وہ ہوتے ہیں
 

ذاتی طور پر اپنی زندگی میں میری توجہ مندرجہ ذیل چار ہیش ٹیگز پرہے۔ اور پہلا مجھے وال سٹریٹ جنرل لے گیا سپائیڈر کے استعما ل سے۔

بِٹ کائن:۔ میرے لئے بیرونی کی ورڈز اور مواد کی ادائیگی کرنے والے پہلے پلیٹ فارمز میں سے ایک جو اپنے مواد کے شریک کاروں کو ادائیگی کرے ہیں ہماری بٹ کائن ادائیگی کی طرف منتقلی نے میری آن لائن زندگی پوری طرح مصروف کر دی ہے۔ میرا مقصد مفکر رہنما بننا ہے بٹ کائن مارکیٹ میں اور سپائیڈر اس کا لازمی حصہ ہے۔ سپائیڈر کی وجہ سے مائیکل کیسی نے میرا انٹرویو کیا حال ہی میں وال سٹریٹ جرنل کے بٹ بیسٹ کے لئے۔

وہ سوشل میڈیا جو ادائیگی کر تا ہے۔ ہمارے لئے اندرونی کِی ورڈ کہ ہم وُسعت جاہتے ہیں اور وال سٹریٹ جرنل کے مطابق جس نے میرا حوالہ دیا۔ آپ اپنی ساری معلومات کیوں (فیس بُک سی ای او) ذوکر برگ پلیٹ فارم پر دے رہے ہیں۔ وہ سارے ریونیز کہاں رکھ رہے ہیں؟ ہم یہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ اور ازراہِ تکلم ہم اِسے بِٹ کائن میں رکھیں گے۔

بز سکور:۔ ہمارا اندرونی کِی ورڈ اور ہیش ٹیگز جہاں ہم تبدیلی کر رہے ہیں کہ ایڈورٹائزنگ نیٹ ورکس مواد کو دیکھتے ہیں۔ جو بعد میں یہ فیصلہ کرتا ہے کہ فلم اینکس بٹ کائنز کی ادائیگی کیسے کرتا ہے۔

آٹ ازم:۔ میرا چھوٹا بیٹا آٹسٹک ہے اور یہاں آٹ اِزم سے متعلق کچھ فلمیں ہیں جو ہم نے بنائی ہیں یا تقسیم کی ہیں آٹ اِزم کمیونٹی کے اپنے دوستوں کیلئے

Robert Moore of Internet Media Labs

 

فلم اینکس کا سپائیڈر کا استعمال ٹیکٹیکل سوشل میڈیا کی اصل شکل ہے۔ ایک خاص مقصد کے حصول کے لئے ایک خاص منصوبہ کی تیاری ایک با مقصد منزل کا آغاز اور ب اثر بٹ کائن کھلاڑیوں کی شناخت مثال کے طور پر ان سب سے مائیک اس قابل ہے کہ بنا سکے جانچنے کے قابل گفتگو کے انداز کے کام جو فوراً اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں اور نتائج دیتے ہیں حقیقی وقت میں۔ اور کہ اُسے اِس قابل بناتا ہے کہ وہ زیادہ فعال ہو اور اپنی مصروفیات اور کاموں کے لئے بلند ٹارگٹ رکھ سکے۔ نتائج خود بتا رہے ہیں۔ رابرٹ مُور۔ جو آئی۔ایم۔ایل کے صدر اور مشترکہ بانی ہیں۔ کہتے ہیں۔

سپائیڈر بزنس لیڈز بنانے کے قابل بناتا ہے۔ برانڈز کی وکالت کے اور لیڈ نگ با اثر لوگوں کی تلاش کے۔ با لکل حقیقی وقت میں ہونے والی گفتگو کی طرح جو فلم اینکس میں ہمارے مطلب کی ہو۔ سپا ئیڈر میں ہر صلاحیت ہے کہ یہ آپ کو بہت سی نئی اور متعلقہ جگوں کو لے جائے۔ جن میں ترقی پذیر ممالک کی عورتیں بھی شامل ہیں رویا محبوب کے ساتھ۔

..

پیئر بورڈز رویا محبوب کے ساتھ*انٹرنیٹ میڈیا لیبز

مزید معلومات کیلئے مجھے یہاں میرے بلاگ پر فالو کریں۔ اور توئیٹر پر بھی*ٹارگٹ تھنکنگ پر

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160