آج کی ایک اہم خبر

Posted on at



واہ کینٹ کے رہائشی نبیل حسن جو کہ اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سےالیکٹرونک انجینرنگ کر رھے ہیں
جن کی عمر٢١سال ہے. ٥٢ دن پہلے انھوں نے  فلم انکس پہ کام شروع کیا.٣ ہفتے پہلے ٹراسلیٹر بنے پھر کچھ ہی وقت  میں فلم انکس نے انھیں ایڈمن بنا دیا. ٥٢ دن میں وہ ١٢٤ بلوگز لکھ چکے ہیںجبکہ یہ پوزیشن  اتنے کم دنوں میں لینا بہت مشکل ہے. میں ان کو بہت اپریشیٹ کرتا ہوں اور دعا ہے کہ بہت ساری کامیابیاں ان کو ملیں. آمین                                                          

ویسے دیکھا جاۓتو اگر ایک انسان مخلص ہو کے اپنا کام کرے تو بہت کچھ حاصل کر سکتا ہے ان کی طرح. انھوں نے اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے اتنے کام وقت میں یہ سب حاصل کیاکیونکہ ان کو اپنی ذمہ داری کا احساس تھا. ایک انسان اسی وجہ سے اکثر ناکامی حاصل کرتا ہے کیونکہ وہ اپنے کام کے ساتھ مخلص نہیں ہوتا اس کی لاپروائی اسے اس راستے لے جاتی ہے جہاں اس کو کوئی بھی فائدہ نہیں ہوتا اتلا اسےدکھ بھی ہوتا ہے کے میں نے سوچا کیا تھا اور یہ ہو کیا گیا ہے اگر وہ وقت پرٹھیک اپنا کام کرتا تو اسے آج ناکامی والا دن کیوں دیکھنا پڑتا اس لیے ہر انسان کو اپنا ہر کام اس کے وقت پہ کر لے نہ تو اسے کوئی شرمندگی کا سامنا ہو اور نہ ہے مایوسی.                                            


پہلے انسان کام کی تلا ش میں نکلتا ہے اور بہت کوششوں کے بعد جب اسے کام مل جاتا ہے تو وہ اسس بات پی ہی خوش ہو جاتا ہے اصل مقصد بھول ہے جاتا ہے جبکہ اسے ایسے نہیں کرنا چائیے اپنا ہر کام ذمہ داری سے کری اور اسے بیشمار ترقی کی منزل تک لے جا ۓ اور اسس طرح اسے اپنی کامیابی دیکھ کر اور خواہشات پیدا ہوتی ہیں کہ وہ اپنی زندگی کو مزید سے مزید تر خوشحال اور کامیاب بناۓجسے کے نبیل حسن نےبہت کام وقت میں ایک اچھی پوسٹوں حاصل کر لی . ہمیں ایسے لوگوں سے سیکھنا چائیے اور سیکھنے سے کبھی بھی شرم محسوس نہیں کرنی چائیے.اپنی غلطیوں کو درست کرنا چائیے اور اپنی ذات کے لیے کچھ بھی حاصل کرنا ہو توسچے دل اور صاف نیت سے کام کرنا چائیے. 



About the author

160