ابو البشر حضرت آدم

Posted on at


ابو البشر حضرت آدم

" اور جب الله نے فرمایا کہ میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں تو فرشتوں نے کہا کے وہ زمین پے فساد کرے گا اور خون بہائے گا اور الله نے فرمایا جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے " (القرآن)

دنیا میں وہ پہلے انسان کے جو بنا ماں باپ پیدا ہے جن کو مٹی سے پہلے پتلے کے شکل دی گیئ اور پھر ان میں روح پونکھی گیئ ان کا نام حضرت آدم تھا ان سے پہلے دنیا میں انسان کا وجود نہ تھا اور ان سے ہے انسانیت کا آغاز ہوا اس لیے انہیں ابو البشر کہا جاتا ہے یہنی کہ پوری انسانیت کے  باپ.

جب الله پاک نے حضرت آدم  کو پیدا کیا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ ان کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا مگر شیطان نے انکار کر دیا. اس سجدے کہ مطلب انسان کی عبادت نہیں تھی صرف رتبہ بتانا تھا الله کے نائب کا ، شیطان کے انکار کی وجہ اس کا تکبر اور غرور تھا جو الله کو بلکل پسند نہیں اسی دن سے شیطان انسان کا دشمن بن گیا ہے


.

حضرت آدم کو الله پاک نے  جمعہ کے روز١٠ محرم  کو پیدا کیا ان کا قد ٦٠ گز تھا اور ان کی عمر١٠٠٠ سال تھی.  ان  کی بیوی کا نام حضرت حوا تھا جو ان کی بائیں پسلی سے پیدا ہوئی تھیں جو ان کے ساتھ جنّت میں رہتی تھیں جن کو شیطان نے بھولا پھسلا کے الله کا  ممنوحہ پھل کھلایا اور جنّت میں ١٠٠ سال رہنے کے بعد نکلوا دیا. حضرت آدم کی پہلی اولاد کا نام حضرت شیث تھا جن کی پشت مبارک سے حضرت محمّد پیدا ہوئے


.

اور الله پاک نے  حضرت آدم کو ٣٥٠ سال  لگاتار  توبہ کرنے کے بعد معاف کیا.حضرت آدم کی بوقت وصل اولاد ٤٠٠٠٠  تھی جن میں پوتے اور پڑپوتے پرپوتیاں  شامل تھیں. حضرت آدم کا وصل نوز نامی پہاڑ پر ہوا جو کے سرلنکا میں واقعہ ہے.    


                قبر مبارک حضرت آدم



About the author

160