(گاڑیوں کے لئے اسمارٹ میوزک ایپلی کیشن (حصہ دوئم

Posted on at


پلے دی روڈ ایک اسمارٹ میوزک ایپلی کیشن ہے جو گاڑیوں میں نصب کمپیوٹرائز سسٹم استعمال کرتے ہوئے، گاڑی کی رفتار، چلانے کے طریقے، ارد گرد کے ماحول اور گیئر بدلنے سے کے انداز سے ڈرائیور کے موڈ کا تعین کے بعد خود کار نظام کے ذریعے محفوظ شدہ گانوں میں سے گانے منتخب کرکے پلے لسٹ تیار کر لیتی ہے اور دوران سفر یہی پلے لسٹ بجنا شروع ہوجاتی ہے۔



اس ایپلی کیشن کی تیاری میں سائونڈ ڈیزائیزز، کوڈرز، اور ڈرائیورز کی مہینوں کی محنت صرف ہوتی ہے اس کی بنیاد لندن اولمپک میں استعمال ہونے والے انڈرورلڈ سائونڈز ٹریکرز کی ڈیوائس پر رکھی گئی۔



جس کی روشنی میں ہم یہ بھی توقع کرسکتے ہیں کہ اس کی مدد سے مصنوعی میوزک بھی سنی جا سکے گی۔


خیال کیا جا رہا ہے کہ پلے دی روڈ کے ساتھ واکس ویگن نے موسیقی کے شائقین کے لئے ایپلی کیشن کی نئی نسل متعارف کرا دی ہے جس کی مدد سے اسمارٹ میوزک سسٹم کا تصور حقیقت کا روپ دھارتا محسوس ہورہا ہے۔



پلے دی روڈ کی مدد سے بہت سہولت میسر ہوتی ہے اس کی وجہ سے ایکسیڈینٹ کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں اس سے ہم اپنا سارے سفر میں اپنی مرضی کا گانا اسی وقت نکال سکتے ہیں۔



About the author

160