لاجک گیٹس

Posted on at


ایسا الیکٹرونک سر کٹ جو لاجک فیصلے کرتا ہے لاجک گیٹ کہلاتا ہے یہ لاجک گیٹس ایک یا ایک سے زیادہ ان پٹ پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن ان کی آؤٹ پٹ ہمیشہ ایک ہوتی ہے۔طے شدہ شراءط کے مطابق آؤٹ پٹ تبدیل ہوتی رہتی ہے



لاجک گیٹس کی اقسام


آر گیٹ


اینڈ گیٹ


ناٹ گیٹ


نار گیٹ


ںینڈ گیٹ


ایکس کلو سو آ ر گیٹ


ایکس کلو سو نار گیٹ


آر گیٹۛ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ایسا گیٹ جو دو یا دو سے زیا دہ ان پٹس پر مشتمل ہوتا ہے آر گیٹ کہلاتا ہے۔ایک ان پٹ یا ساری ان پٹ ہایٴ ہونے پر آؤٹ پٹ ہایٴ ملتی ہےاسے اینی یا آل گیٹ بھی کہتے ہیں


اینڈ گیٹ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایسا گیٹ جو دو یا دو سے زیادہ ان پٹس اور ایک آؤت پٹ پر مشتمل ہوتا ہے اس گیٹ کی کویٴبھی ایک آؤٹ پٹ لو ہونے کی صورت میں ان پٹ بھی لو ہو گی اس وقت ہایٴ ہوتی ہے جب اس کی بیٹ کی دونوں ان پٹس ہایٴہو تی ہے



ناٹ گیٹ۔،،،،،،،،،،،،،،ایسا گیٹ جو ایک ان پٹ اور ایک آوت پٹ پر مشتمل ہوتا ہے ناٹ گیٹ کہلاتا ہے۔اس گیٹ کی آؤٹ پٹ ان پٹ کے الٹ ہوتی ہے۔اس لے اس گیٹ کو انورٹر بھی کہتے ہیں



نار گیٹ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایسا گیٹ جسکی دو ان پٹس اور ایک آؤٹ پٹ ہوتی ہے نار گیٹ کہلاتا ہےاس گیٹ کی آؤٹ پٹ اس وقت ہایٴ ہوتی ہے جب اس کی دونوں یا تمام ان پٹس لو ہوتی ہے


نیند گیٹ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،ایسا گیٹ دو ان پٹ اور ایک آؤٹ پٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔اسکی آؤٹ پٹ اسوقت ہایٴ ہوتی ہے جب دونوں ان پٹس یا کویٴ ایک ان پٹ لو ہو۔یہ دراصل اینڈ گیٹ کی آؤٹ پٹ پر نوٹ گیٹ لگایا جاتا ہے



ایکس کلو سو آ ر گیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا گیٹ دو ان پٹس اور ایک آؤٹ پٹ پر مشتمل ہوتا ہے اس گیٹ کی آؤٹ پٹ اسوقت ہایٴ ہوتی ہے جب اسکی ان پٹ مختلف ہوتی ہے


ایکس کلو سو نار گیٹ۔۔۔۔۔۔۔ﺍ۔ایسا گیٹ دو ان پٹس اور ایک آؤٹ پٹ پر مشتمل ہوتا ہے اس گیٹ کی آؤٹ پٹ اسو قت ہایء ہوتی ہے جب اسکی دونوں ین پٹ ہایٴ یا لو ہو



About the author

160