سورج

Posted on at


ہمارے کرہ عرض پر سورج سب سے بڑا ستارا ہے اور روشنی اور گرمائش کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ سورج کی وجہ سے زمین پر زندگی روادوا ہے۔ سورج کی وجہ سے تمام چیزوں میں زندگی کے اثرات پائے جاتے ہیں۔ اس کی روشنی کی وجہ سے کائنات کا اندھرا اختیتام پریز ہو تا ہے۔ زمین بھی اس کے گرد گھوم کر اپنی زندگی کو روا دوا رکھتی ہے۔ سورج اور زمین کا فاصلہ 150ملین کلومیٹر ہے۔ سورج بڑی تعداد میں توانائی اور گیسں خلا مین چھوڑتا ہے۔ اور اس کی روشنی اور گرمائش زمین پر زندگی کا باعث ہوتی ہے۔ سورج کے اندر مختلف قسم کی گیسوں اور توانایوں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ سورج آج سے 5,000ملین سال پہلے وجود میں اےآ اور تب سے اب تک روشنی اور گرمائیش کا باعث بنا ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے زمین پر فصلیں پکتی ہیں۔ بارش ہوتی ہے سمندر میں ارتاش کی وجہ بھی سورج کا ہونا ہے۔ انسانوں کے لیے بھی سورج کی روشنی نہایت ضروری ہے۔ سورج کی روشنی اور گرمائیش انسانی صحت کے لیے نہایت موفیدہے۔ بہت سی اسی بیماریاں ہیں جن کے علاج کے لیے سورج کی روشنی واحد ذریعہ ہے۔ وٹامن ڈی کا سب سے بڑا ذریعہ سورج ہی ہے۔ انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اگر ہم طلوع آفتاب اور غرُ وب آفتاب کے وقت اس کی روشنی میں بیٹھ جائیں تو ان بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ سورج کی وجہ سے ہی زمین پر زندگی کا وجود ہے۔ 



About the author

STariq

Like to write on social issues

Subscribe 0
160