پاکستان کیسے بنا، حصّہ دوئم

Posted on at


ہاں تو ہم بات کر رہے تہے ان مسائل کی جو آزادی کی بعد دار پیش آۓ . جتنے پاپڑ ملک حاصل کرنے کے لیے بیلے تہے، اس سے کہیں زیادہ مسائل کا سامنا ملک حاصل کرنے کی بعد کرنا پڑا. ویسے بھی کہتے ہیں نہ کہ مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی،اور جہاں کا رخ ایک مرتبہ کر لے، پھر آسانی سے اپنا راستہ تبدیل نہیں کرتی.

جس چیز کا کبی مسلمانوں نے شاید تصور بھی نہیں کیا تھا ...اب ایسی ہی حقیقت سے ہمکنار تہے. رنگوں کی ہولی تو ہندوستان میں بہت مرتبہ دیکھی تھی....مگر اب کی بار جو ہولی کھیلی جا رہی تھی وو بہت خوفناک  تھی...اس میں کوئی رنگ نہیں بلکہ  مسلمانوں کا خون شامل تھا . دیوالی سے بھی آشنا تہے...مگر ایسی دیوالی کبھی نہیں دیکھی تھی ،جس میں پٹاخے نہیں بلکہ معصوم بچوں تک کی زندگی کو آگ لگی جا رہیا تھی...اور یہ سب دیکھنا اور برداشت کرنا  انتہائی کٹھن کام تھا .

 

ہجرت کے وقت پوری کی پوری ٹرینوں کو آگ لگی گئی. کی لوگ تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کی چھت سے گر گر کے مرتے رہے ....بلکہ "میں نے پاکستان بنتے دیکھا " میں پروفیسر عبدالرحمان صاحب نے تو وہ  منظر بھی قلم بیند کیا ہے،جس میں ملسمانوں کی لاشوں کو با قاعدہ "جلایا گیا"....

وہ کون سا جذبہ تھا ،وہ کیا چاہ تھی،وہ کون  سی تڑپ تھی کہ مسلمان اپنا سب کچھ قربان کر کے بھی "پاکستان" لفظ کو، اسکے تصور کو اپنے دل و دماغ سی نکل نہیں  پا رہے تہے. کیا واقعی انسان محبت میں  ہر مصیبت سہ لیتا ہے.

 ا

 

اقبال  نے کی خوب کہا ہے..." ہم لائیں ہیں طوفان سے کشتی نکال کر ...اس ملک کو رکھنا میرے بچو سمبھال کر 

 

یہ ان سب کا پیار تھا...حب الوطنی تھی...خالص عقیدت تھی..انکی امانت ہے یہ ملک ہم رے پاس...تو  پھر ہم کتنے امانت دار ہو ۓ ؟ سمبھال پاۓ اس کو ؟؟؟

 

 

مهدی حسن صاحب بھی شاید یہی پیغام دینا چاھتے  تہے." یے وطن امانت ہے،اور تم امیں اس کے ....یہ وطن تمہارا ہے،تم ہو پاسباں اس کے.......؟

 

 



About the author

160