اک نظم

Posted on at


نظم


جب بھی مجھ کو یاد آتے ہو


تیرے درد کی شدت سے


میرے دل میں ٹیس   اٹھتی ہے


میری روح بھی کانپ اٹھتی ہے


پھر آنکھوں سے  غم بہتا ہے


اِک لمحے کو یوں لگتا ہے


اس لمحے میں مر جاؤں گا


پھر یہ سوچ کر چین پڑتا ہے


جب تم میرے تھے ہی نہیں


پھر کیوں خود کو روگ لگاؤں


پھر کیوں تیرا سوگ مناؤں


(کیوں نہ تجھ کو بھول میں جاؤں                      (سلمان شاہ




 


 



About the author

SalmaAnnex

Haripur, Pakistan

Subscribe 0
160