حقیقت پارٹ ٢

Posted on at


جب کڈ نیپر میرا کو چھوڑ کے آنے سے انکار کر دیتا ہے تو اس کا باس اسے وہاں رکھنے سے انکار کر دیتا ہے تو کڈ نیپر ویر میرا اور اپنے کچھ ساتھیوں کو وہاں سے لی کر چلا جاتا ہے. اور پولیس سے بچنے کے لئے کوئی ٹھکانہ ڈھوندھتے رهتے ہیں وو ایک ٹرک میں میرا کو ڈال کر اپنے ساتھ لی جاتے ہیں اور ایک دور جگہ ایک ویرانے میں پولیس سے بچنے کے لئے وہاں ٹھہر جاتے ہیں. وہاں کی دنیا میرا کو بہت عجیب لگتی میرا گھومنے کے لئے بہت سے ممالک تو گئی ہوتی ہے لیکن اپنا ہی ملک کبھی نہیں دیکھا ھوتا اور اسے یہ سب بہت پسند آتا ہے. وہ سوچتی ہے کے اسی ملک میں رهتے ہوۓ یہ سب اس نے کیوں نہیں دیکھا. . اسے یہ سب بہت اچھا لگتا ہے. 

           ویر اسے لے کے وہاں سے کہیں اور چلا جاتا ہے اور اس کے ساتھ اس کے ٢ اور ساتھ بھی ہوتے ہیں. ایک ساتھی میرا کے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے لیکن میرا کچھ کر نہیں سکتی اور پھر ایک دفع ویر خود دیکھ لیتا ہے اور اسے مارتا ہے اور دھمکی دیتا ہے وہ غصّے میں آ کر وہ جگہ چھوڑ کر چلا جاتا ہے اور اور پولیس کو انفارم کر دیتا ہے جب انہیں پتا چلتا ہے کے وہ پولیس کے پاس پوھنچ گیا ہے تو وہ اس جگہ کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں.چلتے چلتے میرا کو یہ دنیا اور یہ سب اچھا لگنے لگتا ہے اور وہ ان سب چیزوں اور باتوں سے مانوس ہو جاتی ہے اور ساری پریشانیاں بھلا کر یہیں خوش ہو جاتی ...

       پھر چلتے چلتے رات کے ٹائم پولیس انہیں پکڑ لیتی ہے اور اور جب ٹرک کھلواتی ہے تو اس میں انھیں میرا کہیں بھی نظر نہیں آتی اور ویر یہ دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے کے میرا چپ کیوں گئی وہ آسانی سے ان کے ساتھ اپنے گھر جا سکتی تھی تو پھر اس نے ایسا کون نئی کیا.... پھر جب وہ کھانا کھانے ایک جگہ رکتے ہیں تو ویر اس سے پوچھتا ہے تم گئی کیوں نہیں جب کے تم جا سکتی تھی اور میرا اسے آپنی کہانی سناتی ہے کے کیسے وہ اپنے ہی گھر میں اپنے ہی انکل کا شکار ہے اور کیسے وہ اتنے بارے گھر میں رهتے ہوۓ بھی اکیلی ہے. اس کو بتاتی ہے کے اس کی ماں سب جانتی ہے لیکن اسے کبھی سپورٹ نہیں کیا کبھی انہوں نے انکل کو کچھ نہیں کہا نہ ہی اس کے باپ کو بتایا اور وو کیسے ان سب باتوں کا شکار ہے اور اور ایک آج تک ایک گھٹن میں ایک کومپلکس میں جی رہی ہے.

   اسکی کہانی سنتے ہی ویر کو اپنا قصّہ یاد آ جاتا ہے کے اس کے ایک ایسا انسان بننے میں کیں حالت کا ہاتھ ہے. اس کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہوتی ہے اس کے گاؤں کے رواج کے مطابق گاؤں کے وڈیرے لوگ اپنے لئے غریب لوگوں کی بیویوں کو بلاتے ہیں اپنا دل بہلانے کے لئے اور اس کی ماں بھی ان سب رسموں کا شکار ہوتی ہے اور یہ یہ سب دیکھتا رہتا ہے اور اسی وجہ سے یہ ایک برا انسان بن جاتا ہے. 

      ان سب باتوں کے بعد میرا اسی آزاد دنیا میں خوش ہوتی ہےاور ویر بھی سہی رہتا ہے. لیکن چوں کے میرا ایک امیر گھر سے ہوتی ہے ت اس کے گھر والے ابھی بھی اسے ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں . اور اکھاڑ کر جب ڈھونڈ لیتے ہیں تو پولیس ویر کو گولی مار کر میرا کو اپنے ساتھ لی جاتی لیکن میرا اپنے ہی گھر سے نفرت کر نے لگتا ہے اور اپنا گھر چھوڑ کر آ جاتی ہے. اور ایک پہاڑی والے علاقے میں عورتوں کے لئے ایک کاروبار شروع کرتی ہے.

   اس کہانی سے صاف ظاہر ھوتا ہے کے چاہے غریب ہو یا کوئی امیر ہر کوئی کسی نہ کسی ظلم کا شکار ہے اور ہمیں ان سب برائیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے.



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160