جنت

Posted on at


جنت ایک انڈین فلم ہے. میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک فلم ہے، جنت ایک لو سٹوری ہے جس میں میرا پسندیدہ اداکار عمران ہاشمی ہے. فلم کے شروع میں عمران ایک عام سا انسان ھوتا ہے اس نے اور اس کے دوست نے بہت سا قرض دینا ھوتا ہے اور اور اس کے قرض خواہ اسے پریشن کر رہے ہوتے ہیں اور اسے ڈیڈ لائن دے دیتے ہیں کے اگر تم نے اس ٹائم تک پیسے واپس نہ کیے تو تمھیں اور تمھرے دوست کو مار دیں گے اور وہ پیسے بنانے کی ترکیب ہی سوچ رہا ھوتا ہے. ایک ہوٹل میں ایک سٹے باز سے ملتا ہے اور میچ پے ستا لگاتا ہے اور پیسے جیت جاتا ہے اور اپنا ادھار  چکتا کر دیتا ہے. وہ حیران ھوتا ہے ارجن ان ہیں اور پیسوں کی لالچ دیتا ہے اور کہتا ہے میچ فکس کریں اور میں جہتوں گا ایک اوٹ اور سکس سے وہ اپنا یہ کم شروع کرتا ہے اور اور اسی طرح پیسے بنانے لگتا ہے.

             ارجن ایک مال میں اپنے دوست کے ساتھ کسی سے ڈیلنگ کے لئے جاتا ہے وہاں اسے ایک لڑکی نظر آتی ہے جس کا نام زویا ھوتا ہے. وہ اسے دیکھتے ہی لو ایٹ فرسٹ سائٹ کا شکار ہو جاتا ہے اور وہ وہاں مال میں کھڑی رنگ دیکھ رہی ہے ہوتی ہے اور ارجن اسے مخاطب  کرنے کے لئے شو کیس توڑ دیتا ہے اور اسے جیل ہو جاتی ہے اور جیل سے چھوٹنے کے بعد وہ زویا کو ڈھونڈنے لگتا ہے. اور 

     زویا ایک کال سینٹر میں جاب کرتی ہے اور ہوسٹل میں رہتی ہے اور آفس کی گاری سے آتی جاتی ہے. ایک دن آ رہی ہوتی ہے کے ارجن اسے دیکھ لیتا ہے اور اس کے پیچھے جاتا ہے اور اس ک ہوسٹل جا کر اسے وہی انگوٹھی دیتا ہے اور وہ نہیں لیتی. ارجن واپس آ جاتا ہے لیکن وہ اسے بھول نئی پتا اور زویا یوں ہی اسے گاری کا کہتی ہے اور وہ اگلے دن ہی میچ فکس کر کے گاری لے آتا ہے 

           ارجن اپنے کام میں ایکسپرٹ ھوتا جاتا ہے اور اس کی خبر ایک بہت بارے فکسر کو ملتی ہے وہ اسے پانے ساتھ کام کرنے کی دعوت دیتا ہے اور اچھے پیسے وففر کرتا ہے ..... ارجن کا مقصد صرف و صرف امیر ہونا ھوتا ہے. اور سہی یا غلط راستے سے بس پیسے کمانا چاہتا ہے. اور زویا اس کے کام کے بارے میں کچھ نہیں جانتی جب پوچھتی ہے تو اسے بزنس کا کہتا ہے اور وہ یقین کر لیتی ہے.

                     وہ پولیس انسپکٹر اسے اللیگل کاموں میں ملوث ہے اس لئے اسے ڈھونڈ رہی ہوتی ہے. اور وہ کچھ بھی اس کے خلاف ثابت نہیں کر سکتی تو وہ زویا کا سہارا لیتا ہے اور وہ انسپکٹر زویا کو اس کے کام کے بڑے میں سب بتا دیتا ہے اور زویا اسے پکڑوانے کا وعدہ کرتی ہے اور ایک دن ایک ہوٹل میں اسے پکڑوا دیتی ہے اور پھر خود ہی کوششوں کے بعد اسے چرواتی ہے اور اور اسے غیر قانونی کاموں سے بہت دور لی جاتی ہے. لیکن وہ ڈان اب بھی ان کے پیچھے پڑھا ھوتا ہے کیوں کے انہیں ارجن کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ اسے آخری بار بات کرنے کا جھانسا دے کر بلاتے ہیں اور کپتان کا قتل کر کے الزام اس پے لگا دیتے ہیں ہجوں اسے پکڑنے کے لئے بھاگتا ہے اور پولیس اس کے پیچھے پڑھ جاتی ہے اور اور وہ دار سے بھاگتا ہے اور زویا کو فون کرتا ہے زویا بھی وہاں آ جاتی ہے مگر پولیس ارجن کو گھیر لیتی ہے اور مجرم سمجھ کر مار دیتی ہے... اور ارجن کے مرنے کے بعد زویا اکیلی رہ جاتی ہے.................



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160