ایک کہانی

Posted on at


ایک کہانی، کہانی ایک محبت کی .. ایک ایسی کہانی جن کے نصیب میں محبت تو تھی مگر ملنا نہیں تھا. کہانی شروع ہوتی ہے ان کے بچپن سے. زینب ایک ڈرائیور کی بیٹی ہوتی ہے اور زین ایک امیر باپ کا بیٹا اور زینب کا باپ زین کے گھر کا ڈرائیور ھوتا ہے. زینب کی ماں کی وفات ہو چکی ہوتی ہے اس لئے زین کی امی ہی اس کا خیال رکھتی ہیں اور زین اور کی دلہن زینب کو ہی بنانا چاہتی ہیں. زین کا باپ ایک انتہائی ظالم اور سنگ دل انسان ھوتا ہے . اور کچھ عرصے میں زین کی ماں بیمار ہو جاتی ہے اور انکا بھی انتقال ہو جاتا ہے اور زین کا باپ دوسری شادی کر لیتا ہے اور زین کو ہوسٹل چھوڑ آتا ہے زین کو اپنے باپ سے نفرت ہو جاتی ہے کیوں کے نہ ہی وہ ہوسٹل جانا چاہتا ہے اور نہ ہی آپنی ماں کی جگہ کسی اور کو دینا چاہتا ہے. 

 

                      ہوسٹل سے واپس آنے کے بعد جب وہ گھر آتا ہے تو وہ زینب سے بہت مانوس ہو جاتا ہے اور آپنی ہر بات ذنب سے ہی کہتا ہے . زینب کا باپ ایک ڈرائیور ھوتا ہے اس لئے وہ سوچ بھی نہیں سکتا کبھی کے اس کی بیٹی اس کے صاحب کے بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے. وہ آپنی بیٹی کا رشتہ ایک مولوی سے تہ کر دیتا ہے اور اور خود مولوی کی بیٹی سے شادی کر لیتا ہے . زینب مولوی کی چوتھی بیوی ہوتی ہے . زینب کا باپ مولوی کی بیٹی پے شک کرتا ہے اور اسے خوش نہیں رکھ پتا اس پے بہت ظلم کرتا ہے. زین کو جب زینب کی شادی کا پتا چلتا ہے تو وہ گھر سے لڑ کر اس مولوی کے مدرسے میں چلا جاتا ہے اور وہاں تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے تا کے وہ زینب کو وہاں سے نکال سکے. زین کا باپ اسے وہاں سے لانے کی بہت کوشش کرتا ہے لیکن اس کی ہر کوشش نہ کام ہو جاتی ہے. زین ایک بچے کے ذریعے زینب تک پیغام بھجواتا ہے کے وہ یہاں مدرسے میں ہے زینب اسے وہاں سے جانے کو کہتی ہے لیکن وہ نہیں مانتا.

           مولوی کو یہ لڑکا اچھا لگ جاتا ہائی اور جب زینب کا باپ مولوی کی بیٹی کو طلاق دے دیتا ہے تو مولوی اس کا رشتہ زین سے پکا کر دیتا ہے اور لیکن مولوی کی بیٹی کو پتا چل جاتا ہے کے وہ یہاں زینب کے لئے آیا ہے تو وہ ان دونوں کو بھگا دیتی ہے. اور وہ دونو بھاگ جاتے ہیں مولوی ہر طرف انھیں ڈھونڈنے کو کہتا ہے اور مار نے کا کہتا ہے. جب زین کے باپ کو پتا چلتا ہے تو وہ اس مولوی سے ڈیل کرتا ہے کے وہ زینب کو اس کے حوالے کر دے گا لیکن بدلے میں اسے زین کو کچھ نہیں کہنا ہو گا. وہ یہ مان جاتا ہے اور زین کا باپ اسے ڈھونڈ کر مولوی کے پاس چھوڑ آتا ہے پھر زین ایک ٹرسٹ کے ذریعے زینب کو وہاں سے باہر نکلواتا ہے اور خلا دلواتا ہے.

                پھر زین کے باپ کی دوسری بیوی کو بھی کینسر ہو جاتا ہے اور وہ مر جاتی ہے. زین کو کسی کام کے لئے اس کا باپ اسلام آباد بھجتا ہے اور چند دنو بعد زینب کا باپ سے اپنے لئے زینب کا رشتہ مانگتا ہے اور اس کا باپ رازی ہو جاتا ہے. جب زینب کو پتا چلتا ہے تو وہ اپنے اور زین کے بارے میں سب بتا دیتی ہے لیکن اس کا باپ اسے منہ کر دیتا ہے وہ زین سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن کر نئی پتی اور اسکی شادی اس کے باپ سے ہو جاتی ہے جب زین واپس آتا ہے تو اسے پتا چلتا ہے کے اسکی زینب کی شادی اس کے باپ سے ہو گئی ہے تو وہ برداشت نہیں کر پتا اور خودکشی کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن زینب کے کہنے پے چھوڑ دیتا ہے.لیکن وہ یہ سب قبول نہیں کر پا رہا ھوتا اور نہ ہی زینب . اور زین اپنے باپ کو سب بتا دیتا ہے. تو وہ سمجھاتا ہے کے سب بھول جو اب یہ ممکن نہیں. زین گھر ہمیشہ کے لئے چھوڑ جانے کا کہتا ہے تو زینب ظہار کھا لیتی ہے اور مر جاتی ہے. اور زین ایک مزار پے چلا جاتا ہے......



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160