اے وطن

Posted on at


اے  وطن

۱ے  وطن تیر ی مٹی کی قسم

۱ب نہ ہونے دیں گے تجھ پے ستم

اب ہوگا وہی جو ہوناتھا کبھی

یہ ارادہ ہے نوجوانِ وطن کا قوی

 

کراچی سے خیبرتک اب ایک ہوں گے سبھی

اب نہ ہو گا اغیار کا تسلط ہم پے کبھی

لے جائیں گے تجھ کو بلندی پے سبھی

یہ ارادہ ہے نوجوانِ وطن کا قوی

 

نہ جانے دیں گے تجھ کو اغیارکے ہاتھوں میں کبھی

اپنے لہوسے ایک اور تاریخ لکھیں گے سبھی

اب ہوگا وہی جو قائد نے سوچا تھا کبھی

یہ ارادہ ہے نوجوانِ وطن کا قوی

 

امجدرضاؔ                



About the author

160