یادیں

Posted on at


یادیں


یادیں انسان کی زندگی میں خوبصورت جزیرے کی مانند ہوتی ہیں،کچھ یادیں ہمارے لبوں پر مسکان بکھیر دیتی ہیں تو کچھ آنکھوں مین موتی بھر دیتی ہیں وقت حالات کے ساتھ ساتھ یادیں بھی قائم کرتا جاتا ہے۔


 


جب ہم ماضی کی گھڑی میں جھانکتے ہیں تو ایسے لوگوں کی یادیں ملتی ہیں جن کو ہم چاہتے ہوئے بھی نہیں بھلا سکتے یہ یادیں ہماری زندگی کا قیمتی سرمایہ ہوتیں ہیں،کچھ یادوں سے ٹھنڈی ہوا جیسی راحت ملتی ہے،جبکہ کچھ یادیں ہمیں آنسووۤں کے سوا کچھ نہی دیتیں۔



About the author

160