کون مردانہ پہناووں میں جنگ جیت رھا ھے۔برطانوی بمقابلہ اطالوی،،

Posted on at

This post is also available in:

کسینیا گریسی کے زریعے!۔

اجکل کے زمانے میں یہ دیکھنا بہت دلچسپ ہیکہ خواتین کے فیسن کی جگہ اب مردوں کا فیشن  جگہ لے رھا ھے۔۲۰۱۲ سے مردانہ فیشن برانڈکمپنیوں کیلۓ ایک خاص اھمیت اختیار کر گیا ھے۔ اور جب پہلی ہی دفعہ میں ایک خواتین کے ایک بہت دیرینہ فیشن کی دنیامیں مردوں کے فیشن نے دگنا مقام بنایا۔

اسکے بعد سے ہم نے بہت سی تبیلیاں نوٹس کی ھیں۔سب سے پہلے تو برانڈ کی کمپنیوں نے اس پر غور شروع کیا اور مردوں کیلۓ بوتیکس اور سٹورز کھولےہیں۔

۔۔اور کئی برانڈز مستحکم ھوۓ جیسے برایونی۔نے اپنے کام کو بڑھایا ۔۔اور لندن نے اپنے مردانہ فیشن  شوز کی سیریز جاری کی۔ اور اب تو گلیوں میں بھی عکاسی کرنیوالوں نے اپنے خواتین اور مردوں کی فوٹو گرافیب ھی بالکل برابر پر ھونے لگی ھے۔

 

اور اس سال میں بھی مردانہ پہناووں میں جوش پہلے سے بھی زیادہ ھے۔۔

جیسا کہ مردوں کے فیشن ویک شروع ھونیوالے تھے اور فیشن ایڈیٹرز ،صحافیوں ،اور خریدار جیسا کہ وہ کرتے ہیں انہوں نے لندن ،فلورنس ،میلان اور پیرس کے ٹکٹ بُک کراۓ۔لیکن اس دفعہ ان کو اپنے لیۓ کسی بھی ایونٹ کا انتخاب کرنا تھا۔

بہار اور موسم گرما ۲۰۱۴ کے سیزن میں بہت مردانہ پہناووں میں جو ایونٹس تھے بہت اھم مقابلے ہوۓ۔لندن کولیکشنز ۔۔مین اینڈ پیٹی اومو۔۔ دو دن کے متجاوز ان شوز نے لوگوں کو حیران بھی کیا اور اس سے کافی تکلیف بھی ھوئیْ۔۔

اگرچہ یہ صرف چوتھی بار کیلۓ مردانہ فیشن شوز کی ھوسٹنگ کر رھے تھے،،لندن مردوانہ فیشن میں ایک بھت اھمیت کی جگہ میں بدل گیا ھے۔مگراسکی کوئی ضرورت نہیں کہ نصف صدی سے کام کرتے ہوۓ فلورنٹائن پٹی اومو  کیساتھ مقابلہ کیا جاۓ۔۔فلورنٹائین پٹی اومو اور  ایل سی ایم کا کام بہت مختلف ھے اور دونوں مختلف لوگوں کو اہپنی طرف راغب کرتے ہیں

تاریخی طور پر پٹی مرادنہ فیشن میں پہلے انٹرنیشنل  تھے اور ٹور ایک ایسی تجارت ھے جس میں دنیا بھر سے تقریباَ سب خریدار ان سے خریدتے ہیں۔۔ سٹالز ۔،پریزینٹیشن ۔،بزنس کاردز کا تبادلہ۔،اور ھزاروں میٹر میں کپڑا۔، اوریہ سب روایتی حصے ہیں ۔،پٹی تجارتی میلے کے۔،جبکہ دوسری طرف لندن ایک روایتی فیشن شو  ھےجسمین رن ویز ۔ڈنرز ۔، اور پارٹیز ھوتی ہیں۔،

پٹی اومو ایک روایتی اطالوی پریڈ ھے۔دنیا میں آپ کہیں بھی اتنے دیدہ زیب لباس تن کیۓ ھوۓ مرد نہیں دیکھ سکتے جتنے آپ فلورنس میں ۲ دفعہ سال میں شو میں ھوتے ہیں۔،۔۔سٹریٹ فیشن پٹی کا ایک تجارتی نشان بن چکا ھے۔لندں اپنی سٹریٹ فیشن کی خصوصیات کی بنا پر ابھی تک اس مقام تک نہیں پہنچا۔۔

اگر ھم مزید گہرائی میں جا کر دیکھیں تو ہمیں اس کی گہرائی میں جو ٹینشن چھپی ھے شائد  اسکو دیکھ سکیں ،،۔کئی صدیوں سے انگلیڈ اور اٹلی مردوں کے فیشن میں بہت منفرد سٹائیل کی وجہ سے مشہور ہیں۔،بہت قیمت طریقے سے سلے سوٹ ،بہترین کلر کمبینیشن اور پاکٹ سکوئیر۔۔۔بگر کہیں ارد گرد کوئی تبدیلی آۓ تو ۔۔لندن اپنے اسکے اہم بربری شو کیساتھ برٹش چک اور ثقافتی اقدار کو پیش کرتا ھے۔۔جبکہ فلورنس اب بھی کلاسیک اطالوین فیشن کیساتھ بہت وفادار ھے۔

جی ھاں صرف ایک ونر ھو سکتا ھے۔مگر یہاں کوئی مقابلہ نہیں اور ھم سب کو یہ سمجھ جانا چاہیۓ ۔جسطرح خواتین کے فیشن کے برانڈز نے اپنے مفادات برابری میں تقسیم کیۓ ہیں۔،اسی  طرح لندن اور فلورنس والوں کو اپنی منفرد فیچرز کیساتھ اس بات پر توجہ دینی چاہیۓ۔،۔

.

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160