فیس بک ایڈکشن

Posted on at


سوشل میڈیا میں سب سے مقبول نیٹ ورک اس وقت فیس بک کا ہے اور جو لوگ اسے استعمال کرتے ہیں وہ اس کے اس حد تک عادی ہو چکے ہیں کے صبح بھی اسی سے ہوتی ہے اور رات بھی. فیس بک پے پوری دنیا ایک ہی سانچے میں آ جاتی ہے. فیس بک کا مقصد تفریح اور ایک روابط قائم کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے بزنس کی نشرو استہارات بھی تھا. لوگوں کو اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے لئے نہایت ہی کم وقت اور پیسے میں ایڈ ورٹایز کرنا بھی نہایت ہی آسان ہے. فیس بک کو لے کر بہت سی تحقیقات سامنے آتی رہتی ہیں. بہت سے ممالک نے فیس بک ایڈ یکشن کے لوگوں میں بہت سے پہلو نمایاں کیے.

آج کے دور میں تعلیم کی اہمیت بہت کم ہو گئی ہائی سے ہائی ڈگری کی طرف رحجان تو بہت بڑھ رہا ہے لیکن پڑھائی کی طرفنہیں لوگ پڑھائی سے محنت سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ڈگری لینا چاھتے ہیں بس. اور اسی لئے امتحانات میں نقل کو ایک رواج سا بن گیا ہے. تعلیم کی طرف رحجان کی کمی کی اس دور میں ایک سب سے بڑھی وجہ فیس بک کا بے جا استعمال ہے. ہر وقت فیس بک استعمال کرنا ایک موڈرن ازم ٹرینڈ بن گیا ہے. اور فیشن بن گیا ہے. لوگ اس کے اس حد تک عادی ہو چکے ہیں سونا جاگنا بس سب فیس بک سے ہی ھوتا ہے. اس دور میں اگر ایک انسان غریب ہے وہ تعلیم حاصل نئی کر سکتا اس کا باپ ٹھیلے پے کام کرتا ہے لیکن کسی بھی طرح وہ چائنا کا موبائل خرید کر اس پر فیس بک لازمی یوز کرتا ہے

. حال ہی کی ایک آسٹریلیا کی تحقیق سے یہ بات سامنے ای ہے کے کے فیس بک کے عادی لوگ انے اندر کی خود آیتیمادی کھو دیتے ہیں. فیس بک کا سب ضروری کام کومنٹ اور لائیک کرنا ھوتا ہے. اور فیس بک لوگ تصاویر اور اپناؤ سٹیٹس اپلوڈ کرتے ہیں اور طرح طرح کے کومنٹس وصول کرتے ہیں. اور کچھ لوگ جو فیس بک استعمال کرتے ہیں وہ صرف دوسروں کے سٹیٹس، کومنٹس اور لائک دیکھتے ہیں. اور اگر کسی کی تصویر پے کومنٹ نہ ہو اور لائک نہ ہو تو اس کے اندر کا کونفیڈنس ختم ہو جاتا ہے اور وہ لوگوں کو فیس نہیں کر پاتے . اور بہت سے لوگ اپنے اندر ہی کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں. فیس بک کا ضرورت سے زیادہ رحجان اور نقلی پہچان ہی لوگوں کی زندگی بن جاتی ہے اور لوگ اس ایک فن میں حد سے زیادہ سنجیدہ ہو جاتے ہیں.



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160