گروپ میں پڑھائی کرنے کے فائدے

Posted on at


 

مجہے پتا نہیں ہے کے میں اکیلا ہی ایسا ہوں کہ سب طالب علم ہی ایسے ہوتے ہیں. یعنی کے میں یہ کہنا رہا ہوں کہ جب تک پیپر شرو ح نہ ہو جین پڑھائی کی طرف توجہ ہی نہیں جاتی

.

لیکن اس بھی نہیں ہے کہ میں پڑھائی میں اچھا نہیں ہوں لیکن بس ایسا ہے کہ آخری دنوں میں ہی پڑھائی ہوتی ہے اور اس کہ لئے بھی کچھ دوستوں کے ساتھ مل بیٹھ کے ہی ہوتی ہے . میں آج یہ بتا رہا ہوں کہ اس بات کے بھی چند فائدے ہیں

.

دوستوں کا ایک ساتھ مل کر پڑھنا بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے. ایسا ہوتا ہے کے کوئی بھی بات جو کسی ایک کو نہ آتی ہو یعنی کہ میرے کہنے کا مطلب ہے کے پڑھائی کے بارے میں کسی بھی قسم کی کوئی مشکل ہوتی ہے تو وو ختم ہو جاتی ہے

.

اسی طرح اگر ایک چیز سب مل بیٹھ کر کر لیں تو پھر وہ کبھی بھولتی نہیں ہے . اسی لئے میں اسی بات کو ترجیح دیتا ہوں کہ جب بھی پڑھائی کی جائے ایک گروپ کی صورت میں کی جائے . جب انسان اکیلے میں پڑھائی کرتا ہے تو اسے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن جب یہی پڑھائی ایک گروپ کی صورت میں کی جائے تو پھر بہت سی آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں

.



About the author

160