کینو

Posted on at


اٹلی کے باشندے کینو کے ساتھ اسٹرابیری ملا کر مزیدار آئس کریم،جیلی اور مختلف قسموں کے مشروبات کی تیاری میں خاصی مہارت رکھتے ہیں۔ کینو کا رس، کیک بسکٹ اور کھانے میں استعمال ہونے والی مختلف کریموں کے ذائقے میں اضافے اور نئی جدت پیدا کرنے کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ کینو کے چھلکے سے مار ملیڈ بنایا جاتا ہے۔

جو صبح ناشتے کی میز پر بچوں اور بڑوں دونوں کی یکساں طور پر پسند ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ کینو کے چھلکوں کو ساۓ میں خشک کرنے کے بعد گرائنڈر سے اسکا سفوف بنا کر خواتین اسے اپنے حسن کے نکھار، چہرے اور ہاتھوں کی جلد نگہداشت اور ان میں تازگی کرنے کے لیئے مختلف گھریلو ٹوٹکوں کے زریعے استعمال کرتی ہیں۔



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160