بغیر سرحدوں کے فلمساز۔۔۔۔بٹ کوائن میں ادائیگی لے رھے ہیں

Posted on at

This post is also available in:

فلمساز سرحدوں کو نہیں جانتے ۔وہ دنیا میں کسی بھی ملک سے ھو سکتے ہیں اور ان کی فلم کسی بھی ملک میں قائم ھو سکتی ھے اور کہانٰ کیلۓ کسی بھی زبان میں بنائی جا سکتی ھے۔

فلم اینکس ہم کسی کے ساتھ امتیازی سلوک اس وجہ نہیں کرتے کہ وہ کہاں کا رھنے والا ھے۔اور جسطرح کہ ھم ان کو آمدنی دے رھے ہیں اور ہم نے یہ سوچا کہ چاھے وہ کسی بھی جگہ میں ھوں وہ یہ پیسے  استعمال کرنے کے قابل ھوں اور بینک یا پے پل تک رسائی بھت آسانی سے نہیں ھو سکتی جسطرح کے ممالک میں آپ لوگ ہیں  اس لۓ ہم نے  ایک ڈیجیٹل ادائیگی کا سسٹم کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور وہ کرنسی جو سب کو مہیا ھے : بٹ کوائن ھے۔۔ 

فلمسازوں کی کوئی سرحدات نہیں اس لۓ انکی آمدنی اور قابلیت کیوں محدود ہوں؟

پہلی فروری سے فلم اینکس اپنے استعمال کنندگان کو بٹ کوائن میں ادائیگی کرے گی۔

اور یہ فلم اینکس کے ۲۴۵ ممالک کے ۳۰۰۰۰۰ استعمال کنددگان کی کرنسی ھو گی

 

 

اگر آپ فلم اینکس کی فیمل کے ممبر نہیں ھیں تو مزید انتظار نہ کریں اور یہاں رجسٹر ھوں  اور دیکھیں کے آپ کے ایمبیسڈرز کیا کہہ رھے ہیں

 

فلم اینکس کے صفحے کو سبسکرائیب کریں  تاکہ آپ سے مزید آنیولی معلومات رہ نہ جائیں

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160