سورسز کی اقسام

Posted on at


 


سورسز کی اقسام درج ذیل ہیں


پوائنٹ سورس


لائن سورس


صرفس سورس



١ پوائنٹ سورس۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کسی روشن کی جانے والی جگہ  کی نسبت اگر روشنی فراہم کرنے والا سورس بہت چھوٹا ہو اور اس کی روشنی چاروں طرف پھیل رہی ہو تو اسے پوائنٹ سورس کہتے ہیں مثلا لیمپ ٹیوب لائٹ وغیرہ نارمل  سر فس سے پوائنٹ سورس کا فاصلہ تبدیل ہونے سے آئی لیومی نیشن کی مقدار تبدیل ہو جاتی ہے



پوائنٹ سورس زیادہ سائے پیدا کرتا ہے  اور زیادہ تعداد فٹنگز لگانے سے اس نقص پر قابو پایا جا سکتا ہےاور گلیرز پھر بھی موجود ہوتے ہیں۔


۲ لائن سورس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اگر روشنی فراہم کرنے والا کوئی سورس ایک لائن کی شکل کا ہو اور یہ سورس اپنی لگائی جانے والی جگہ کے چاروں طرف روشنی پیھلانے  بجائے صرف ایک سیدھی لائن میں روشنی فراہم کرے تو ایسے سورس کو لائن سورس کہتے ہیں  مثلا فلوریسنٹ ٹیوب لائن سورسز  پوائنٹ سورسز سے زیادہ روشنی فراہم کرتے ہیں



سرفس سورس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


روشنی فراہم کرنے کا ایسا سورس جو کسی بہت بڑی سطح کو مخصوص مقاصد کے لئے روشنی فراہم کرے اسے سرفس سورس کہتے ہیں مثلا سٹیڈیم کے گرد لگی ہوئی لائٹ وغیرہ۔سورس کے سامنے کسی پوائنٹ پر



 


ہائی جانے والی لیومی نیشن اور سرفس سورس کے درمیانی فاصلہ سے بالکل آزاد ہرتی ہے یہ سوسرز کسی قسم کے سائے نہیں بناتے تاہم کم عمر رکھتے ہیں اور جلد ناکارہ ہو جاتے پہیں



 



About the author

160