ایک اچھے راہنما کی خصوصیات (حصّہ اول)

Posted on at


  • لوگوں کو مطمئن رکھنا

ایک اچھا راہنما ہماری زندگی میں سماجی توازن اور صحت مند رہنے کو برقرار رکھنے میں بہت کردار ادا کرتا ہے. مختلف لوگوں سے نمٹنے اور ان کے تمام معاملات کو حل کرنے کی ٹیکنالوجی سے واقف ہوتا ہے.  
                                                         

  • ناکامیوں پر شرمندہ نہ ہونا

وہ اپنی ناکامیوں کو حرفِ آخر نہ سمجھے بلکہ ان سب سے سبق سیکھے اور اپنا حوصلہ بلند رکھے اور امید کا دامن کبھی نہ چھوڑے کیونکہ ہر رات کہ بعد دن ضرور آتا ہے.                                  

 

  • باہمت ہونا

ایک اچھے لیڈر کا اسکی زندگی کا کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت اس کا ہمت سے کام لینا بہت اہمیت رکھتا ہے اور اسے ہمت کھو دینے کے بعد بھی اپنی کامیابی کیلئے اسے بہت کوشش کرنی چائیے.           

 

  • محتاط رکھنا 

اسے اپنے اردگرد کے ماحول سے اچھی تر واقف ہونا چائیے تاکہ جو کچھ بھی کبھی بھی اس کے علاقے میں ہو رہا ہو اس سے وہ پوری طرح آگاہی رکھتا ہو کیونکہ ذہنی طور پر جو بندہ محتاط رہتا ہے وو ہر مشکل میں صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرتا ہے.                         

 

  • دوسروں کے جذبات کا خیال رکھنا

ایک اچھے راہنما کو چائیے کہ وہ لوگوں کو ہر طرح سے مطمئن اور ان کے جذبات کا خیال رکھتے ہوۓ کبھی
ان کی دل آزاری نہ کرے.

  



About the author

160