غسل کے فرائض
- سب سے پہلے غرارہ کرنا.
- ناک کی نرم ہڈی تک پانی کو لے کر جانا.
- پورے جسم پر پانی بہانہ کہ بال برابر جگا بھی خشک نہ رہے.
وضو کےفرائض
- پورے چہرے کو دھونا.
- دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت صحیح طرح دھونا.
- چوتھائی سر کا صحیح طرح مسح کرنا.
- دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت ٹھیک طرح دھونا.
نماز کے فرائض
نماز کے تیرہ فرائض ہیں.
- جسم کا پاک ہونا ضروری ہے.
- کپڑوں کا پاک ہونا ضروری ہے.
- ستر کا ڈھانپے ہوۓ ہونا ضروری ہے.
- جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے.
- قبلہ رُخ ہو کر نماز ادا کرنا.
- وقت کا تعین کرنا.
- نیت کرنا.
(ان سات کو شرائط نماز بھی بولا جاتا ہے)
- تکبر یعنی کہ اللہ اکبر کہنا
- قیام کرنا
- قرأت کرنا
- رکوع کرنا
- ہر رکعت میں ٢ سجدے کرنا
- آخری قعدہ بیٹھانا