ہیپی ھاور گائیز فلم انیکس آن لائن وڈیو پلیٹ فارم کے ساتھ ان کے تجربے پر

Posted on at

This post is also available in:

فلم انیکس کا یوزر فرینڈلی ہونے کا شکریہ( اپ لوڈنگ اور سماجی میڈیا کے ساتھ مربوط ہونے پر) کہ اس مالیاتی بہاؤ کی وجہ سے ہم اپنی پیداوار کو قابل اطمینان حد تک پوری دنیا میں اپنے ناضرین اور پسند کرنے والوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ جمی لڈوگ

جمی لڈ وگ اور مارک الڈرچ دونو ہیپی ھاور گائیز ہیں۔ کیونکہ انہیں تاریخ ،پینے پلانے، اور پینے پلانے کی تاریخ پسند ہے وہ وقت کے دھارے پر دنیا کے گرد گھومتے ہیں اور تاریخی شراب خانے ، بہترین ہیپی ھاورز اور پینے پلانے کی زبردست کہانیوں کی کھوج میں رہتے ہیں۔ ہیپی ھاورز گائے ہمارے ٹاپ استعمال کنندگان میں سے ہیں۔ جن کا فلم انیکس پر بز سکور سب سے زیادہ ہے وہ باقاعدگی سے اپنی وڈیوز اپنے دورے اور اپنی مصروفیات کے بارے میں اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں نیچے دیئے گئے انٹرویو میں جمی لڈوگ فلم انیکس کے ساتھ اپنے تجربے پر کمنٹس دیتا ہے اور اسکا  موازنہ کرتا ہے دیگر وڈیو پلیٹ فارمز کے ساتھ۔ وہ یہ بھی بتاتا ہے کہ فلم انیکس پر حاصل کیا گیا پیسہ وہ کیسے استعمال کر رہا ہے۔ نیو بیٹا پر اپنی رائے دیتا ہے اور پلیٹ فارم کے بارے میں اپنی پسندیدہ خصوصیات بتاتا ہے۔ 

فلم انیکس : آپ فلم انیکس کے استعمال کے تجربے کو کس طرح دیکھتے ہیں؟

ہیپی ھاور گائے: جمی لڈوگ  آپ کے سامنے ہیپی ھاور گائے کا نصف۔

مارک الڈروچ اور میں نے اپنا شو بنانا شروع کیا 2008 ء میں بہت معمولی رقم سے اور ابھی ابھی ہم نے اس کی 250 ویں قسط مکمل کی ہے اس کا مواد بہت زیادہ ہے اور فلم انیکس کے تعاون کے بغیر یہ سب کچھ نا ممکن تھا اور مہربانی یہ کہ مواد کو اپ لوڈ کرنے اور سماجی میڈیا کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں بہت آسانی رہتی ہے۔ اس طرح مالیاتی بہاؤ بھی سادہ اور عام فہم ہے۔

ٹوئٹر پر ہمارے فالوورز کی تعداد 110000 سے زیادہ ہو چکی ہے اور ہمیں یقین ہے کہ اس کی وجہ فلم انیکس ہے۔

 

فلم انیکس: آ پ فلم انیکس کے بارے میں کیا کہیں گے جو یو ٹیوب ، ویمیو پر نہیں ہے؟

ہیپی ھاور گائے: ہمیں شروع سے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ فلم انیکس دنیا بھر میں یو ٹیوب اور ویمیو سے زیادہ بہتر ہے۔ ہمارا ان پلیٹ فارمز پر بھی مواد موجود ہے لیکن فلم انیکس پر ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم بہت آگے تک جا سکتے ہیں- حال ہی میں ہمیں مشرق وسطی سے کافی سبسکرپشن موصول ہوئی ہیں جو ہمیں بہت اچھا لگ رہا ہے ابھی اور بھی بہترین مواد آنے والا ہے۔ ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں۔

فلم انیکس: فلم انیکس کا کون سا پہلو آپ کو سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے؟

 

 ہیپی ھاور گائے: پلیٹ فارم پر آسان استعمال ہمارے لیئے سب سے پہلے ہے۔ اور فلم انیکس کے لوگ ان کے پلیٹ فارم کو بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نیو بیٹا ایسا لگ رہا ہے کہ یہ فلم انیکس کو چیزوں میں سب سے آگے لے جا رہا کہ جیسا کہ آن لائن وڈیو، جو کہ حقیقت میں کچھ کہتا ہے۔

 
 

فلم انیکس: کیا فلم انیکس اس راستے کو تبدیل کر چکی ہے جس کے ذریعے آپ نے پیسے کمائے اپنے کام کے ساتھ؟ کیسے؟

 

ہیپی ھاور گائے:  ہم یقینا رپورٹ کر سکتے ہیں کہ فلم انیکس کا آمدنی کا بہاؤ  مسلسل ذریعہ ہے ایڈ ریوینیو کا۔ اس کی ونہ سے ہمارے کمرشل رسائی کی ٹرمز میں، ہم اس قابل ہوئے کہ جب بھی ممکن ہو ہم یو ٹیوب اور ویمیو سے آگے جائیں۔

فلم انیکس: آپ فلم انیکس سے حاصل کردہ رقم کو کیسے استعمال کرتے ہیں؟

ہیپی ھاور گائے: اس موقع پر، زیادہ تر ہر ڈالر ہماری فلم انیکس کی آمدنی کا دوبارہ شو میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ہم نے حال ہی میں اپنی پیداواری  اشیاء کو بہتر کیا اور انہیں توسیع دی، جو کہ ہمارے کام کے معیار میں نظر آ رہا ہے۔ ہمارے پاس اپ ڈوئل کیمرا  ' رگز' ہے  جو کہ دونوں برابر  ہیں معیار میں، لہذا جب  بڑے 2کیم سے شوٹ کررہے ہوتے ہیں تو اس سے زیادہ بہترین اینگلز لینے اور بہترین فوٹیج لینی آسان ہوتی ہے۔ ہم حقیقت  میں فلم انیکس کے ساتھ مربوط ہوئے بغیر ایسا نہیں کر سکتے تھے۔  آنے والے مہینوں میں ہم سے بہتر اور بہترین سٹف کو دیکھیں، اور ہم اسے فلم انیکس پر دیں گے، جو کہ سماجی میڈیا سے جڑا ہے، جب بھی اور جہاں بھی ممکن ہوگا۔

فلم انیکس پیجز پر سبسکرائب ہوں تا کہ آپ سے فلم انیکس کے ساتھ فلم سازوں اور مصنفین کے انٹرویو مس نہ ہوں۔

 

جینیفر بورن  نے انٹرویو لیا



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160