برتھ ڈے پارٹی

Posted on at


میرا نام راؤ نعمان علی اور آج میں آپ کو میرے پیارے دوست بلکے میرے باس وقاص شیخ کی برتھ ڈے   پارٹی کے بارے میں بتاؤ٘ گا جو کہ ہم نے اپنی یونیورسٹی آئی ایس پی [انسٹیٹیوٹ آف سدرن پیجاب ملتان ] میں منائی یہ پارٹی ہمارے لیکچر کے بعد شروع ہوئی۔وقاص شیخ میرے سینیر ہیں وہ بی ایس ٹیکنالوجی الیکٹریکل کے پانجوایں سمسٹر میں ہیں اور وہ اب جوبیس سال کے ہو گے وقاص شیخ بہت ہی اچھی طبیعت کے مالک ہیں



اس پارٹی پر انہوں نے سلمان بیگ ، جہانزیب سومرو ، میاں عثمان علی ، مبشر علی ، اور رانا عمران اسلم کو انوائیٹ کیا تھا ہم لوگ دو بجے کے قریب یونیورسٹی سے باہر نان چنے والی ریڑھی پر آگئے سب سے وقاص شیخ نے کیک کاٹا اور ہم نے اس کی سالگرہ کی مبارک باد دی



اس کے بعد اس نے نان چنے والے کو چنے کی تین پلیٹیں اور نان لانے کا کہا ہم لوگوں نے پیٹ بھر نان چنے کھاَئے ہم نے تقریبا تین پلیٹ چنے اور بیس نان کھاے اس کے بعد میرے دوست نے چکن بریانی کا آڈر دیا تو اس نے آتھ پلیٹ بریانی کی بنا کر دے دی



ہم لوگوں نے بریانی کھائی اور اس کے بعد ڈیڑھ لیٹر کی بوتل منگوائی جو کہ گرم تھی ہم نے نان چنے والے سے جگ اور برف لی اس جگ مں برف ڈالی اور بوتل ڈال دی اس کو ٹھورِ دیر مے لیے رکھ دیا تاکے وہ



 


تھنڈی ہوجاے دس منٹ بعد عمران اسلم نے بوتل ڈال کر سب سے پہلے وقاص کو دی اس کے مبشر علی کو پھر سلمان بیگ جہانزیب سومرو کو اس کے بعد مجھے اور پھر میاں عثمان کو اور آخر میں جو بچی  وہ ساری



 


عمران اسلم چگ کو منۃ لگا کر پی گیا اس برٹھ ڈے پارٹی کو ہم سب نے مل کر بہت انجوائے کیا وقاص کہ رہا


تھا کہ یہ ایک عارضی پاڑٹی ہے بڑی پارٹی وہ کچھ دن ٹھہر کر دے گے


 




About the author

160