لڑکیوں کے لئے کھانا بنانے کے کچھ خاص اصول

Posted on at


کھانا بنانا تو لڑکیوں کو جہیز میں ہی دیا جاتا ہے اور کیوں نہ ہو ایسا کیوں کہ لڑکیاں ہی گھر کے آنگن کا چراغ ہوتی ہیں اور جو بات عورتوں کے کھانے میں ہوتی ہے .وو مردوں میں نہیں عورتوں کے ہاتھ میں قدرت کی طرف سے ذائقہ ہوتا ہے کیوں کہ عورت ہے ہی اسی لئے کہ و گھر کے کام کاج کو ٹھیک طرح سے سمبھالے اور اسی وجہ سے عورت جب بھی اپنے گھر میں طریقے سے رہتی ہے تو ؤ اپنے گھر کی صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے کام کرتی ہے جیسا کہ کھانا بناتی ہے بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر عورت پڑھی لکھی ہو تو ؤ اپنے خاوند کا ہاتھ بھی بٹاتی رہتی ہے اور ایک اچھے طریقہ سے اسے سمجھتی بھی ہے اور بچوں کی تربیت بھی اچھے سے کرتی ہے

میں آج ایسا ہی ٹاپک لے کر آئی ہوں جس سے کہ آپ اپنے گھر والوں کوخوش کر سکتی ہیں ،اور ؤ یہ ہے کہ میں نے بہت سی اپنی دوستوں کو دیکھا ہے کیوں کہ میں جب بھی چھٹی ہوتی ہے تو اپنی کسی نہ کسی دوست کے گھر ضرور جاتی ہوں میں نے ایک دن اپنی دوست کو دیکھا ؤ میرے لئے کھانا بنا رہی تھی تو اس کے بالکھلے ہووے تھے اور سر پر دوپٹہ نہیں تھا جب و میرے لئے کھانا لے کر آئی تو میں نے جب کھانا کھایا تو اس میں بال ہی بال تھے ،اور روٹی میں بھی میں نے اس وقت اسے نہیں کہا لیکن دوسرے دن جب ؤ مجھے ملی تو میں نے اسے بول دیا کہ کل کا کھانا ایسا تھا ؤ میری اس بات پر بہت غصہ ہوئی اور بولی کہ میں نے اتنے پیار سے بنایا تھا تو میں نے اسے سمجھایا کہ دیکھو غصہ مت ہو اس میں تمہاری بہتری ہے اور آیندہ سے دوپٹہ اوڑھ کر کھانا بنانا ورنہ کوئی اور مہمان ہوا تو باتیں کریگا ،مجھے بچپن سے ہی میری امی نے یہ آداب سکھاے ہیں آج میں نے سوچا کہ آپ سب کے ساتھ بھی شیر کرتی چلوں

اس میں آپ کا بھی فائدہ ہے اور سب کا فائدہ ہے اس لئے کھانا بہت احتیاط سے اور سر پر دوپٹہ اوڑھ کر بنائیں تاکہ کسی کو کوئی شکایت نہ ملے شکریہ



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160