اخلا ق

Posted on at


اخلا ق
اخلا ق اک ایسا زیور ھے جو کے بھت کم لوگوں کے پاس ھوتا ھے اور ان چند لوگوں میں سے بی اکا دکا ھی اسے استھمال کرتے ھیں


۔ اخلا ق اک ایسا زیور ھے جسکی کوٰی قیمت نھیں لیکن اس سے ھر انسان خریدا جا سکتا ھے۔ اچھا اخلا ق اک ھتھار کی مانند ھوتا ھے ، جو کے مخالف کے دل پے وار کرتا ھے۔


 اچھا اخلا ق انسان کی خوبصورتی کی کمی کو بی پورا کر سکتا ھے،جب کے اخلا ق کی کمی خوبصورتی کی کمی کو پورا نھیں کر سکتی ۔


اچھے اخلا ق کے حوالے سے چند احادیث ٓاپ  کے سامنے ھیں


حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا


آدمی اپنے آچھے اخلاْ ق کی وجے سے ان لوگوں کے مرتبے کو پھنچ جاتا ھے جو راتوں کوعبادت کرتےھیں اور دن کو روزے رکھتے ھیں۔ 


اس آحادیث سے واٖضح ھوتا ھے کے اچھے اخلاق کی بھت فضیلت ھے اس سے انسان نیک لوگوں کی صف میں شامل ھو جاتا ھے أن لوگون میں جو خدا پاک کے نیک بندے ھیں


حضرت عبد للاؓ بن عمرو سے روایت ھے کے حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کے 


تم میں سب سے اچھے لوگ و ھیں جن کے اخلاق اچھے ھیں ۔ (بخاری و مسلم


حضرت ابو درواؓ سے  روایت ھے کے وہحضرت محمدﷺ سے نقل کرتے ھیں کے آپؐ نے ارشاد فرمایا کے


قیامت کے دن مومن کی میزان میں سب سے ذیادھ وذنی اور بھاری چیز جو رکھی جاے گی و اس کے اچھے اخلا ق ھوں گے ۔( ابو داود و ترمیزی)


حضرت عاشاؓ سے روایت ھے کے وحضرت محمدﷺ اپنی دعا میں خدا پاک سے عرض کیا کرتے کے اے میرے مالک تو نے اہنے کرم سے میرے جسم کے ظاھری بناوٹ اچھی بنای ھے اسی طرح تو میرے اخلاق بی اچھے کر دے۔ (مسند احمد )


حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کے


    تم میں سے مجھ کو وہ شخص بھت پیارا ھے جس کا اخلاق بھت اچھا ھو ۔



 



About the author

Haseeb9410

I want to share my ideas , and became a best writer.

Subscribe 0
160