ٹر یفک کے قوانین

Posted on at


آج کا میرا عنوان ٹریفک ور اسکے قوانین پر عمل درامد کرنے پر ہے. ٹریفک آج کل کے دور میں ایک بہت ہی سنجیدہ ور اہم مثلا ہے. ہر ملک میں زیادہ تر اوستن اموات ٹریفک کے حادثات کی وجہ سے وقو ع پذیر ہوتی ہیں. ٹریفک کے اپنے فائدے بھی ہیں ور نکسانات بھی ہیں.ہم سب کو چاھیے کے ٹریفک کے تمام تر اصولوں پی پوری ترہا عمل درامد کرنہ چاھیے تاکہ زیادہ سے زیادہ حادثات سے بچا جاسکے ور جانی نکسان کم سے کم ہو.ٹریفک کے چند اصول درج ذیل ہیں :

١ - ہمیں چاھیے کے سفر پر جانے سے پہلے اپنی سواری کو مکمّل طور پر چیک کریں کے اسمیں کوئی خرابی یا مثلا وغیرہ نہ ہو ، اگر کوئی مثلا درپیش ہے تو اسے پہلے ٹھیک کریں ور پر سفر ک لئے نکلیں.

٢ - تیز رفتاری سے مکمل طور پی پرہیز کریں.

٣- ہمیشہ ڈرائیونگ کرتے ہوے اپنی لائن میں ہی چلنا چاہے ور اور ٹیک کرتے ہوے بھی ہمیشہ بائیں لائن استمعال کرنا چاھیے.

٤ - سڑک کراس کرتے وقت ہمیشہ زیبرا کروسسنگ کا استمعال کرنا چاھیے .

٥ - ٹریفک کے تمام سگنلز کا ور روڈ سائنز کا مکمل طور پی استمعال ور عمل کرنا چاھیے . کوئی بھی اشارہ یا رلے نہیں توڑنا چاھیے .



160