فیفا ورلڈ کپ ٢٠١٤

Posted on at


برازیل با مقابلہ ہولینڈ . تیسری پوزیشن کے لیے میچ.

میچ کل ١٢ جولائی ٢٠١٤ کو کھیلا گیا. یہ میچ فیفا ورلڈ کپ ٢٠١٤ میں تیسری پوزیشن ک لئے کھیلا گیا. پہلی ور دوسری پوزیشن کے لیے میچ ابھی کھیلنا باکی ہے. برازیل جرمنی سے سیمی فائنل میں ہار چکا تھا جب کہ ہولینڈ جرمنی سے سیمی فائنل میں ہار چکا تھا . دونو ہاری ہی ٹیموں کے مابین تیسری پوزیشن ک لئے میچ ہونا تھا . جو کے ہولینڈ نے با آسانی سفر کے مقابلے میں ٣ گوال سے جیت لیا.

 

ٹوٹے ہوے دلوں کے ساتھ برازیل کے شائقین کو سیمی فائنل ہارنے کے پر بھی امید تھی ٹیم سے کے وہ یہ میچ جیت جاینگے پر ایسا ہونا ممکن نہ ہوسکا . شائقین کے دل ایک بار پھر ٹوٹ گئے. ہولینڈ نے میچ کے پہلے حلف کے سٹارٹ میں ہی دوسرے منٹ میں پینلٹی سٹروک حاصل کرتے ہوے گول کرکے برتری حاصل کر لی. پہلا گول رابن وین پرسہ نے کیا.

 

١٣ منٹ کے بعد ہی ہولینڈ نے ایک بار پھر بھرپور اٹیک کرتے ہوے دوسرا گول بھی کر دیا. یہ گول ڈالے بلند نے کیا. ور ٹیم کو ٢-٠ سے برتری دلائی. اسکے بعد کھیل پہلے حلف تک اسی سکور پر رہاا ور برازیل کوئی گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا . پہلے حاف کے ساتھ ساتھ دوسرے حاف میں بھی برازیل کے کھلاڑیوں نے ہولینڈ کے پلیر شنائیدار کو اپنا نشانہ بنے رکھا .

 

٧٠ منٹ کے قریب ہولینڈ کے کھلاڑی بلند کو چوٹ لگی ور گراؤنڈ سے بھر جانا پر. سیکنڈ حلف کے احتتام کے کریب ہولینڈ ایک گول ور کرنے میں کامیاب ہوگئی . آخری گوال ہولینڈ کی طرف سے جیورجنو نے کیا. ور یوں ہولینڈ فیفا ورلڈ کپ کے اس میچ کو جیتنے کے تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی.



160