سری لنکا با مقابلہ ساؤتھ افریقہ

Posted on at


ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم سری لنکاسے ون ڈے ، ٹی ٢٠ ور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے آج کل سری لنکا کے دورے پر ہے. ٩ جولائی ٢٠١٤ کو سری لنکا کے شہر پالے کیلے کے بینالاکوامی اسٹیڈیم میں ٢ ون ڈے میچ کھیلا گیا.اس سیریز کا پہلا میچ ساؤتھ افریقہ جیت چکی تھی. دوسرے میچ کے آغاز میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے ٢٦٧ رنز کا ٹارگٹ دیا .

پہلی اننگز میں میں سری لنکا کے پلیئر دلشان نے ٩ چوکوں کی مدد سے ٩٠ بالوں پر ٨٦ رنز بنائے ور نمایاں رہے. انکے علاوہ جےور دنے نے ٤٨ رنز ٧٠ بالوں پر بنے ور نمایاں رہے. ساؤتھ افریقہ کی طرف سے مکلاریں نے دس اورز میں ٤ وککیٹس لے کر سب سے اچھی کارگردگی دکھائی.

دوسری اننگز میں ساؤتھ افریقہ کی بتٹنگ لائن اپ زیادہ دائر ٹکنے میں کامیاب نہ ہوسکی . اوپنر ہاشم آملا کے علاوہ کسی بھی دوسرے بیٹسمین کوئی خاطر خواہ کارگردگی نہ ادکھی. ہاشم آملا نے ١٠٢ بالز کھیلتے ہوے ١٠١ رنز بناۓ جن میں ١١ چوکے شامل تھے. انکے بعد ساؤتھ افریقہ کے پلیئر ڈی ویلیرز ٢٩ رنز بنا کر نمایاں رہے .

ساؤتھ افریقہ کی پوری ٹیم ٣٨ اورز میں ١٨٠ رنز بنا کر وٹ ہوگئی ور سری لنکا جیتنے میں کامیاب ہوگی. سری لنکا کی طرف سے ملنگا نے ٤ وککیٹس صرف ٦ اورز میں لیکر سری لنکا کو کامیابی دلانے میں اھم کردار اگیا . یوں سرلنکا نے ١-١ سے سیریز برابر کر لی.

 



160