بسنت بہار کے تہوار پر حکومتی پابندی آخر کیوں؟

Posted on at


بسنت بہار کے تہوار پر حکومتی پابندی آخر کیوں؟




بسنت بہار کے تہوار کو ملک میں بڑے جوش سے منایا جاتا رہا ہے اج میں اپ کو یہ بتاوں کا کہ اخر ایسا کیا ہوا کہ اس پر پابندی لگا دی گئی۔ حکومت کی طرف سے اس تہوار پر پابندی اس لیئے لگی کہ اس تہوار میں جو پتنگ بازی ہوتی تھی اس میں استعمال ہوتے والہ دھاگہ عام تھا زیادہ مضبوط نہیں تھا۔




اور بعد میں اس دھاگے کی جگہ بہت سے کمیکل سے بنا ایک دھاگہ استعمال ہونے لگ گیا جو کف مظبوط اور خطرناک تھا جس کا نتیجہ بھی بہت برا نکلا۔ یہ دھاگہ اتنا مظبوط تھا کہ جب کی انساں کے جسم یا گلے پر سے گزرتا تو اس جگہ کو کاٹ کر رکھ دیتا تھا۔




اس دھاگے کی وجہ سے بہت سی جانے گئی پتنگ بازی کا ایک اور نقصان یہ نکلا کہ کچھ لوگ اور بچے اس کے شوق میں اتنے پاگل تھے کہ پتنگ بازی کے چکر میں گھروں کی چھتوں سے گر جاتے تھے اور اپنے جسم کے کسی نا کسی حصہ سے ہاتھ دھوں بیٹھتے تھے۔




ان جانی نقصان سے لوگوں کو بچانے کے لیئے حکومت نے ایکشن لیا اور بسنت کے تہوار اور پتنگ بازی پر پابندی لگا دی اس پابندی سے پتنگ کا ساماں بیچنے والوں اور پتنگ بازی کا شوق رکھنے والوں کو بہت دکھ ہوا۔ پتنگ بازی کا ساماں بیچنے والوں کا کاروبار بند ہو گیا ان کو بہت نقصان ہوا۔




کیوں کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی نیا کام کرنا بہت مشکل ہے پولیس نے ہر جگہ پر چاپے مارے بہت سے لوگرفتار ہوئے اور بسنت بہار کا تہوار ایسے ختم ہوگیا گؤجیسے کبھی شروع ہی نہیں ہواتھا لیکن کچھ لوگ ابھی بھی پولیس سے چھپ کر یہ کاروبار کر رہے ہیں اور کچھ لوگ پتنگ بازی کر رہے ہیں۔





About the author

160