مرد کے ساتھ زیادتی

Posted on at


مرد کے ساتھ زیادتی


 




ویسے تو ہم نے عورتوں کے ساتھ زیادتی کے بہت واقعیات سنے ہیں اور اکثر ان کا ذکر نیوز میں بھی ہوتا ررہتا ہے اور عورتوں کے ساتھ زیادتی ہر ملک میں بہت عام ہے اور کچھ ممالک میں تو بہت زیادہ ہے جیسے ہم اگر بھارت کی بات کریں تو کہا جاتا ہے کہ وہاں پر ہر ایک پل میں کسی عورت کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے لیکن اپ نے یہ کبھی نہیں سنا ہوگا کہ مردوں کے ساتھ بھی عورتیں زیادتی کرتی ہیں کچھ ممالک میں اب یہ عام بات ہوتی جارہی ہے اور اس طرح کی وارداتیں سننے کو آرہی ہے کچھ لوگ یہ بات سن کر حیران ہوں گے میری طرح کیوں کہ اس طرح کی بات میں نے خود بھی پہلی دفع سنی ہے اور کئی لوگوں کو تو اس بات کے بارے میں پتہ بھی نہیں ہو گا۔


 



 


سوتھ افریکہ کے ایک علاقہ میں ایک رہاشی نے یہ رپورٹ درج کر وائی ہے کہ اس کے ساتھ کچھ لڑکیوں نے مل کر زیادتی کی ہے اور وہاں کے لوگوں کا بھی کہنا ہے کہ اس طرح کی بہت سی وارداتیں اس علاقہ میں ہو رہی ہیں رپورٹ لکھوانے والے شخص کا کہنا تھا کہ وہ رات کے وقت سڑک پر واک کر رہا تھا اس وقت اس کے پاس کے گاڑی آکر رکی اس میں چھ لڑکیاں سوار تھیں جنہوں نے اس سے کسی جگہ کا پتا پوچھا جب وہ ان کو پتا بتانے لگا تو انہوں نے اس کو زبردستی گاری میں بیٹھا لیا اور ایک ویران جگہ پر لے جا کر اس کے ساتھ زیاتی کر دی وہ شخص کچھ بھی نہ کر سکا کیوں کہ ان کے پاس اسلہ تھا اور انہوں نے باری باری اس شخص کو اپنی حبس کو شکار بنایا۔


 



 


 




About the author

160