نوجوان کی موت

Posted on at


نوجوان کی موت


ہندوستان ملک نے بڑے شہر دہلی میں ہوا ایک اسیا واقع جس نے سب کو حیران کر دیا ایک نوجوان شخص نے چٹریا گھر کی سیر کا ارادہ کیا اور چٹریا گھر کی طرف روانہ ہو گیا چڑیا گھر پہنچ کر اس نے بہت سے جانور دیکھے اس کے بعد یہ شخص شیر کے پنجرے کے پاس گیا اور اس کو دیکھنے کے لیئے جالے کے کافی قریب ہو گیا اس کے بعد شیر کو دیکھتے دیکھتے کسی وجہ سے وہ شیر کے پنجرے میں جا گرہ کچھ دیر تک وہاں رہا اور پھر جیسے ہی شیر کو پتا چلا شیر اس کے طرف بڑھا لڑکے کے گرتے ہی لوگوں نے شور مچانا شروع کر دیا اور شیر کا دھیان ہٹھانے کے لئے اس پر چیزیں پیکھنے لگے لیکن لوگ اس میں کامیاب نہ ہوئے۔


 


 


 


شاہد شیر بھوکا تھا اس لیئے اس کا دھان لوگ ہٹا نہ سکے آہستہ آہستہ اس لڑکے کی طرف بڑھا اور پھر اس پر حملہ کر دیا لڑکے کی گرن میں اپنے دانٹ ڈالے اور لڑکے کو جلدی مرنے کے لیئے اس کو اھر ادھر ہلانے لگا جس کی وجہ سے اس پچارے لڑکے کی گردن ٹوٹ گئی اور وہ لڑکا مر گیا جب تک وہاں کے انتظامیہ کو پتا لگا تو وہ لڑکا مر چکا تھا اور لوگوں کا کہنا تھا کہ اس وقت انتظامیہ پنجرے کے قریب مجود نہیں تھی اگر کوئٰی قریب ہوتا تو اس لڑکے کی جان کو پچایا گیا تھا اور انتظامیہ کا بھی کہنا تھا کہ چڑیا گھر آنے والے لوگوں کو سختی سے جانوروں کے پنجرے کے قریب جانے سے روکا جاتا ہے اور اس سے دور رہنے کے لیئے نوٹس بورڈ بھی لگائے جاتے ہیں۔


 



 


 




About the author

160