کرکٹر محمد یوسف کے بھائی بھابی مسلمان ہو گئے

Posted on at


کرکٹر محمد یوسف کے بھائی بھابی مسلمان ہو گئے



محمد یوسف جس نے کچھ سال پہلے اسلام قبول کیا اور بہت ٹائم اپنے گھر والوں کی ناراضی بھی براداشت کی کیوں کہ جب انہوں نے اپنا مزہب تبدیل کیا تو ان کے گھر والے سخت ناراض ہو گئے اور ان کو کاف مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا اب ان کے بھائی اور بھابی نے بھی اسلام قبول کر لیا ہے محمد یوسف نے اسلام کرکٹ کی دنیا میں آنے کے بعد قبول کیا تھا انہوں نے پاکستان کے لیئے کئی سال کرکٹ کھیلی ہے اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے انہوں نے پاکستان کے لیئے ایسے ایسے ریکارڈ قائم کیئے ہیں کہ جو ابھی تک قائم ہیں اانہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں آنے کے کچھ سال بعد ہی اسلام قبول کر لیا تھا۔


 




اب ان کے بھائی اور ان کے گھر والی نے بھی اسلام قبول کر لیا ہے جو ایک بہت اچھ بات ہے اور ان کو اس بات کی بہت خوشی ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ اب ایک ہی گھر میں تین مسلمان ہو گئے ہیں محمد یوسف ابھی بھی کرکٹ کھیل رہیے ہیں لیکن اج کل ان کی جگہ پاکستان کی ٹیم میں نہیں ہے کیوں کہ ان کی فٹنس کا مسلہ چل رہا ہے یہ جیسے ہی فٹ ہو گے تو پاکستان کے لیئے دوبارہ کھیلیں گے لوگوں کو بھی ان کی گیم بہت پسند ہے اور ان کے ٹیم میں آنے کا انتظار کر رہے ہیں اور لوگوں کے لیئے ایک اچھے مسلمان کی مثال بھی محمد یوسف ہی ہیں ان سے بہت سے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔


 




About the author

160