اسکول کی زندگی

Posted on at


سکول کا گزرا ہوا وقت ایک ایسا وقت ہوتا ہے جو کے ہر ایک انسان ک لئے جو جو اسکول سے ہو کر گزرا ہو بہت ہی قیمتی اور خشگوار گزرا ہوتا ہے. اسکول میں گزرے ہوے تمام لمحات بہت ہی یادگار ور عمدہ ہوتے ہیں. اسکول کی زندگی بہت ہی بےفکری کی زندگی ہوتی ہے . تمام تر ذاتی پریشانیاں ور ضرورتوں کا ذمّہ والدین پی ہوتا ہے .

 

سبھا سبھا امی کا اٹھانا ناشتہ کروانا ور ناشتہ کا تفن تیار کرکے ہمارے اسکول بیگ کے ساتھ ہمیں تھما دینا ور پر ابو کو کہنا کے انھے چھوڑ ہیں ، یہ تمام تر لمحات بہت ہی اچھے گزرے ہوتے ہیں. اسکول میں جا کر شرارتیں کرنا دوستو کے ساتھ چوٹی چوٹی باتوں میں بہت زیادہ ہنسنا اور ایک دوسرے کو مختلف چیزین پھینک کر مارنا ساری امر نہیں بھولتا . اسکول ک وقت کے ساتھ رہنے والے دوست ساری زندگی نہیں بھول سکتے. کبھی تو اسکول کا کام خود کرنا ور کبھی جب خود کرنے کا دل نہ کرے تو امی کا ڈانٹ کر پڑھانا سب یاد رہ جاتا ہے. اسکول سے گھر آنے ک بعد امی ابو ک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا ور پر شام کو بھر گلی میں دوستو کے ساتھ کرککت کھیلنا بہت یادگار لمحات ہوتے ہیں.



160