فلم کی نئی مہم سمسو نائٹ کے ساتھ، نورواجین کروز اور سولو

Posted on at

This post is also available in:

ہم ٣ نئی ویڈیوز کی نشریات کرنے پر بہت پر جوش ہیں کچھ نئے برانڈز کے ساتھ. اگر اپ زووپا سے نہ واقف ہیں، ہم اک آن لائن ٹیلنٹ کی مشہوری کرنے والی کمیونٹی ہیں. ہم ٢٠٠٠٠٠ سے زائد فلم سازوں کو مہیا کرتے ہیں سامنے لاکر اک موقعہ دینے کے ساتھ، انکے پورٹ فولیو بناکر کیش کماتے ہیں. شورعات کے لئے ، گہرائی سے پڑھیں ، اپنی ویڈیو جمع کروائیں، اور مطابقہ انعامات جیتیں.


سولو: اپ کسی بھی چیز کے لئے

پہلا ہمارا جدید مقابلہ اکونک سرخ کپ ہے . سولو چاہتا ہے کہ فلم نگار مزاح بنائیں ، ٣٠ سیکنڈز کی ویڈیو بنائیں جو سولو چکور کپ کو دکھائیں سولو کی وزن دار فرائض کاغذ پلیٹ کو. وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اپ سولو کو کیسے لاتے ہیں سواری کے ساتھ اور کیسے انکے اجزا آپکی مدد کی آپکی مزاح کی زندگی کو شکل دیکر. مزید گہرائی

سمسو نائٹ ...

دوسرا یہ کہ ہماری اک بہت عظیم مہم ہے  دونیا کی جانی منی سمسو نائٹ کے سامان کے ساتھ. سمسو نائٹ کے اجزا جانے جاتے ہیں مقابلے میں حالانکہ سخت ماحول میں اور وہ چاہتے ہیں کے فلم نگار سچی دنیا کے امتحانو ں کو تجربہ کریں اور ثابت کریں کہ انکے اجزآ مضبوط ، ہلکہ وقت سے اگے اور سب خوبیوں سے بھرے ہیں ، اندر اور بھر لیب کے. مزید گہرائی

ناروے کی کروزبنیادی لکیر کریبین اور الٹیمٹ ہوائی

آخر میں ہماری ' کروز لکیر ناروے والوں کی طرح' مقابلہ ہے. ناروے کروز لائن والے چاہتے ہیں کہ فلم نگاراگے لائیں تلخ، بے مثال، زندگی میں اک دفع انے والے تجربات کو کریبین یا ہوائی جو دعوت دیتے ہیں ١ سے ٣ منٹ کی ویڈیو میں اپنی برانڈز کی  آزادی کی خاصیت کو اور لچکداری کو. یقینا ان دلچسپ منزلوں کی خاصیت کو محفوظ کرکے ، لہذا برانڈ کو زندگی میں لاکر عملی جامہ پہنائیں . مزید گہرائی 

 

اگر آپکو کوئی بھی سوال پوچھنا ہے تو، براہ مہربانی کال کریں 206-623-1587  پر اور ای میل کریں support@zooppa.com اسپر

فیس بک

ٹویٹر                                                                                                                                                                                                



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160