ایک دن یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ٹیویل پر حصہ سوئم

Posted on at


ایک دن یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ٹیویل پر حصہ سوئم


ہم پانچ منٹ کا سفر طے کرنے کے بعد ٹیوویل پر پہنچ گئے تھے وہاں پہنچ کر ہم سب نے وہاں پر نہانے کے پیسے دیئے اور جب میرے دوستوں نے وہ جگہ دیکھی تو ان کو بہت پسند ائی ہم امبوں کے درختوں کے درمیان میں تھے جیسے ہم وہاں پہنچے ہم نت کپرے تبدیل کیے اور نہانے کے لیئے تیار ہو گئے۔



اس کے بعد ہم فورن پانی میں داخل ہو گئے اور نہانا شروع کر دیا پانی بہت ہی تھنڈا تھا ہماری ساری گرمی پانی میں جاتے ہی ختم ہو گئی ہم ٦ دوست تھے جس میں سے ۳ دوست ایسے تھے جو پہلی دفع  ٹیویل پر   نہانے ائے ہوئے تھے یہ تینوں پانی کے اندر انے سے بہت ڈر تہے تھے کیوں کہ نہانے والے جگہ ۵ فٹ سے بھی زیادہ گہری تھی۔



ہمارا ایک دوست تو نہاتے نہاتے ڈوبنے والا تھا اسے کسی نے دھکہ دے دیا تھا لیکن وہ پچ گیا اور کوئی چھوٹ نہیں ائی ہم تقریبن وہاں پر دو گھنٹے نہائے پانی اتنا ٹھندا تھا کہ اخرمیں ہمیں تھنڈ لگ رہی تھی پھر ہم نہانے کے بعد ٦ بجے وہاں سے گھر کے لیئے روانہ ہو گئے۔



ہم کافی تھک گئے تھے اور بھوک بھی بہت لگ رہی تھی تو سب نے فیصلہ کیا کہ راستے میں کسی اچھی جگہ پر کھانا کھا لیں گے۔ ہم نے جب اپنا ادھا راستہ پورا کر لیا تو ایک ہوٹل پر پہنچے وہاں پر سب نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور ﷲ کا شکر ادا کیا۔



اس کے بعد ہم سب کے راستے یہاں سے جدا ہونے تھے ہم نے ایک دوسرے کو ﷲ حافظ کہا اور سب اپنے اپنے راستے پر نکل گئے دو دوستوں نے بس پر جانے کا فیصلہ کیا اور تین دوستوں نے موٹر سائیکل پر اور مجھے میرے ایک دوست نے کہا کہ وہ مجھے چھورتا جائے گا کیوں کہ میرا گھر اس کے گھر کے راستے میں تھا۔



یہاں سے میرے گھر کا راستہ ١۰ منٹ کا تھا اس نے مجھے گھر چوڑا اور پھر وہ بھی اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔



 



About the author

160