اچانک ٹیوب ویل پر نہانے کا پرگرام حصہ دوم

Posted on at


تھا اس کی گہرائی تقریبا پانچ فٹ تھی ہم لوگوں نے ٹیوب ویل پر پہچ کر اپنے کپڑے تبدیل کیے اور ٹیوب ویل پر نہانے لگے یہ بہت گہرا تھا اس لیے ڈر بھِی لگ رہا تھا ہم لوگ اس میں مزے لے کر نہاتے رہیے




پھر ہم لوگ اس ٹیوب ویل کے اوپر جہاں سے پانی اس گڑھے میں گر رہا تھا اس میں جا کر بیٹھ گے اس جگہ درخت کی چھاوں بھی تھی اور ٹیوب ویل کا تھنڈا پانی بہت مزے سے ہم لوگ اس جگہ پر نہانے لگے ہم لوگ تقریبا دو گھنٹے اس جگہ پر رہے اور پھر چھ بجے کے قریب ہم لوگوں نے کپڑے تبدیل کیے



اور کچھ دیر وہی بیٹھ گے اور پھر موٹر سائیکل پر چوک قزافی کی طرف آگے اس جگہ ہم نے کھآنا کھایا کھانا ہم نے ہوٹل الثناء سے کھایا کھآنے میں ہم نے رائیتہ سلاد چکن قورمہ اور دال لی تھی



ہم جب کھآنا کھانے لگے تو لائٹ چلی گی تو تھوڑی دیر بعد جنریٹر کو سٹارٹ کیا لیکن وہ بھی پانچ منٹ بعد بند ہوگیا  ہم کھانا کھاتے رہیں تقریبا ہم سات بندوں نے تیس روٹیاں کھائِ کھانا کھاتے ہوے



ہمیں بہت مزا آیا پھر ہم نے بوتلوں کو آڈر دیا تو اس نے ہمیں تین ڈیو اور چار پیپسی لاکر دی تو ہمارا ٹوٹل بل تقریبا ایک ہزار روپے بن گیا تھا ہم نے کھانے کا بل ادا کیا اور ویٹر کو ٹپ دی اور پھر ہم لوگ ہوٹل سے باہر آگے



تو عثمان اور زوہیب کو ہم نے فیصل موور کی سٹی سروس پر بیٹھا دیا اور میرے ساتھ میری موٹرسائیکل پر  جہانزیب تھا اس کو میں نے اس کے گھر چھوڑا مبشر کے ساتھ سلمان اور وقاص تھے اس نے سلمان کو اس کے گھر چھوڑا اور وقاص کو بی سی جی چوک چھوڑا اس دن کو میں کبھی بھی نہیں بھول پاو گا یہ میری زندگی کا سب سے اہم دن تھا


 




About the author

160