زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر

Posted on at


کچھ لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کوئی اٰن سے بدل گیا ہے اور اٰں کی کسی کو پرواہ نہیں ہے اور کوئی اٰن سے بدل گیا ہے۔ یہ تمام شکایات صرف اٰن لوگوں سے ہوتی ہیں جن سے انسان کی ایک خاص لگن ہوتی ہے اورایک ایک خاص قسم کی لگن ہوتی ہے۔

اگر انسان کو اس قسم کی شکایات سے چٹکارا چاہیے تو اٰسکا ایک  ہی حل ہے کہ انسان اپنے زندگی کے دائرہ کار میں محدود رہے اور دور حاضرمیں کسی سے بھی کچھ اچھائی کی توقع رکھے۔

بعض لوگ محبت کے بندھن میں بہت بُری طرح بندھے جاتے ہیں اور آخر میں اٰن کو اس قسم کے بیانات کا سہارا لینا پڑتا ہے کہ کسی نے اٰن کے ساتھ اچھا نہیں کیا اور اٰن کے جذبات کے ساتھ کھیلا ہے۔ میں ایسے لوگوں کے لیے ایک ہی نورجہاں کا گایا ہوا جملہ کہوں گا "ہم سے بدل گیا وہ تو کیا ہوا؟  زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر"



About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160