مردوں کو کھانے والے انسان

Posted on at


مردوں کو کھانے والے انسان


ویسے تو ہم نے سرف ٹی وی اور فلموں میں ہی ایسا دیکھا ہے کہ لوگ مرے ہوئے انسانوں کو یا زندہ انسانوں کو کھاتے ہیں لیکن اج کل ہمارے ملک میں یہ بت سامنے ائی ہے کہ کچھ لوگ مردہ انسانوں کو کھا رہے ہیں پہلے تو مجھے یہ بات جھوٹ لگی لیکن جب میں نے یہ بات اپنے کانوں سے ٹی وی پر سنی تو مجھے اس بت پر یقین آگیا۔



کچھ دن پہلے جب میں ٹی وی پر نیوز دیکھ رہا تھا تو میں نے یہ عجیبو غریب نیوز دیکھی جس میں مردوں کو کھانے والے انسانوں کے بارے میں بتایا جا رہا تھا اورایک ویڈیو دیکھائی جا رہی تھی جس میں باقئدہ پولیس نے ان مردہ خوروں کو گرفتار کیا ہوا تھا اور ان کے بارے میں یہ بتایا جارہا تھا کہ ان کو پہلے بھی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔




نیوز میں بتایا جارہا تھا کہ ان کو پولیس نے پہلے بھی گرفتار کیا تھا لیکن عدالت نے انہیں چھور دیا کیوں کہ ہمارے ملک میں کوئی ایسا قانون نہیں ہے جس میں مردہ انسانوں کو کھانے والے لوگوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور ان کو گرفتار کر کے سزا دی جائے۔



جب ان مردہ کھانے والے انسانوں کو پولیس نے پکٹرا تو ان کے گھر سے کچھ پچوں کے جسم کی ہڈیاں ملیں اور یہ پتا لگا کہ مردہ کھانے والے لوگ آپس میں بھائی ہیں اور اس وقت جب پولیس ائی تو ایک بھائی بھاگ چکا تھا اور دوسرے بھائی کو پولیس نے گرفتار کیر لیا۔



گرفتار ہونے والے مردہ خور نے بتایا کہ جب کسی انسان کو دفنایا جاتا ہے تو وہ اس مردہ کو قبر سے نکال کر کھاجاتے ہیں اس کام میں ان کو ڈر نہیں لگتا تھا اور وہ یہ کام اس وقت کرتے تھے جس قبرستان میں کوئی نہیں ہوتا تھا۔



 


 



About the author

160