اپنی جنس تبدیل کروانے والے لوگ

Posted on at


اپنی جنس تبدیل کروانے والے لوگ


اکثر یہ بات سن نے کو سامنے اتی ہے کہ اس شخص نے اپنن جنس کروا لی کیا یہ سب سچ ہوتا ہے کیا ہاں یہ سب سچ ہے ویسے تو یہ بات ہم نے صرف کسی فلم یا ٹی پر دیکھی ہوتی تھے لیکن اج کل یہ بات ہمارے ملک کے اخبار میں سن نے کو بھی ملتی ہے آخر لوگ یہ سب کیوں کرتے ہیں۔



اس بات کا تو شاہد کسی کو تھیک علم نہیں ہوگا کہ لوگ اپنے ساتھ اس کیوں کرتے ہیں کہ لیکن سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ ایسا کرتے والے لوگ بھی کیوں کرتے ہیں حکومت ان کے خلاف اقدامات کر رہی ہے اور پولیس نے کئی بات جنس کروانے والے لوگ اور اپریشن سے جنس کرنے والے لوگوں کو پکٹرا ہے۔



لوگ آپریشن کروا کر اپنی جنس تبدیل کر لیتے ہیں پہلے تو ہمارے ملک میں ایسا نہیں تھا اس چیز کئی غیر ملک میں آزادی ہے اور لوگ بہت زیادہ تعداد میں اپنی جنس کو تبدیل کرواتے ہیں ہمارے ملک میں اس کی اجازت نہیں ہے کیوں کہ یہ بہت غلط بات ہے۔



اکثر لوگوں کی جنس تبدیل کرنے کی دجہ یہ ہوتی ہے کہ کسی لڑکی کو لڑکی سے یا کسی لڑکے کو لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے اور کیوں کہ ہمارا معاشارہ اور ہمارا مزہب اس کی اجاز نہیں دیتا تو یہ اپنی جنس تبدیل کروا لیتے ہیں کہ کسی کو پتا نا لگے لیکن اس کا بھی فائدہ نہیں ہوتا کیوں کہ لوگوں کو پھر بھی پتا لگ ہی جاتا ہے۔



ڈاکڑ اس لیئے ایسا اپریشن کرتے ہیں کیوں کہ ان کو پیسوں کی لالچ ہوتی ہے اور کچھ اس امید میں ایسا کرتے ہیں کہ وہ ایسا کامیاب اپریشن کر کے مشہور ہوجائیں گے لیکن ایسا کرنا ہمارے مزہب کے ہر انسان کے نظر میں بہت برا


 




About the author

160