عورت کا مقام

Posted on at


عورت کا آج کل کے دور میں ور ملکی ترقیوں میں بہت ہی اہم ہاتھ بنتا جا رہا ہے. جیسے جیسے دور گزرتا جا رہا ہے ویسے ویسے دن با دن عورتون کا معاشرے کی ترقی میں ہٹن بٹانا بھی بڑھتا جا رہا ہے . بہت سے ممالک میں انکی ترقیوں میں عورتون کا بہت اہم ہاتھ ہے. عورتون کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا . ایک عورت ہی ہے جو کے معاشرے میں بہت سے اہم اہم رشتوں کی مالک ہوتی ہے. جیسے کے ایک عورت بہن بھی ہوتی ہے ما بھی ہوتی ہے بیوی بھی ہوتی ہے اسی ترھا عورت کا معاشرے میں بھی بہت اہم مقام ہے.

 

تمام افراد کا فرض بنتا ہے کے عورتون کی عزت اور آبرو کی پوری حفاظت کریں اور پورا پورا خیال رکھیں . یہ عورت ہی ہے جو کے ایک بچے کو ایک اچھے ور مضبوط انسان بنانے میں پورا اہم کردار ادا کرتی ہے جو کے بعد میں ملکی ترکی میں بہت اہمیت کا حامل ہوجاتا ہے . عورتون کو معاشرے میں مردوں کے برابر تو مقام نہیں ملسکتا لیکن کم سے کم اتنا مقام ضرور ملنا چاھیے جسکی وو حقدار ہیں . انکی کاوشوں سے ہی ہم معاشرے کی ترکی میں ہاتھ بٹانے کے قبل ہوتے ہیں.



160